مہاتیر محمد کو بیوی نے گلے لگا لیا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مہاتیر محمد کی اہلیہ کا محبت کے اظہار کے  کا والہانہ انداز

ملائشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیرمحمد کی اہلیہ جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں، والہانہ گلے لگالیا۔
وزیراعظم کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد مہاتیر محمد نے تقریر ختم کی اور ڈائس سے نیچے اترے  تو پاس کھڑی اہلیہ نے شاندار استقبال کیا،  جذباتی ہوگئیں  ایک دم گلے لگانے لگیں جس پر چورانوے سالہ مہاتیر محمد شرماسے گئے۔ اہلیہ  پھر بھی پیچھے نہ ہٹیں اور شوہر کی حوصلہ افزائی کیلئے آگے بڑھیں۔ مہاتیر محمد منع کرتے رہے لیکن مانیں نہیں شوہر کے جذبے اور بہادری کی گلے لگا کر بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ ان خوبصورت اور محبت بھرے جذبات کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرلیا گیا،سوشل میڈیا پر صارفین نے بھی مہاتیر محمد کی اہلیہ کو خوب داد دی


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >