کورونا قبول ہے، بیوی کا غصہ نہیں، بیوی کے ڈر سے شوہر کورونا کا مریض بن گیا

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی دہشت لیکن بیوی کی دہشت  جیت گئی۔  کویت کا شہری بیوی کے خوف نے شوہر کوکورونا کا مریض بننے پر مجبور کردیا۔
قصہ کچھ یوں ہے کہ ایران سے آئے کویتی شہری  کی بیوی سے لڑائی ہوئی تو اس نے خوف سے خود کو کورونا کا مریض ظاہرکردیا۔ کویتی شہری نے حکام کو آگاہ کیا وہ ایران سے آیا ہے اور اسکی طبیعت خراب ہے، لیکن چیک اپ بعد صحت مند ثابت ہوا۔ جس پر حکام نے اسے گرفتار کرلیا تو شہری نے بتایا کہ بیوی سے جھگڑے پر وہ بیوی سے دور رہنا چاہتا تھا،کورونا کا مریض بن کر پندرہ روز تک قرنطینہ میں سکون سے رہنا چاہتا تھا۔سوشل میڈیا پر خبر چلی تو لوگوں نے بھرپور انجوائے کیا


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>