طیب اردگان نے میرا جسم میری مرضی کا جواب کیسے دیا تھا؟

ترکی میں جب "میرا جسم میری مرضی ” جیسی تحریک چلی تھی تو اس وقت ترک رہنما رجب طیب اردگان نے میرا جسم میری مرضی کا جواب کیسے دیا تھا؟

https://www.facebook.com/pakistanidefence/videos/vb.146828502662/235190624304365/?type=2&theater

طیب اردگان نے کہا تھا کہ کچھ شادی شدہ فیمنسٹ اس بات کی آزادی چاہتی ہیں کہ وہ جب چاہیں، جس شخص سے چاہیں بچے پیدا کریں

طیب اردگان کا کہنا تھا کہ کچھ عورتیں کہہ رہی ہیں کہ وہ جب چاہیں ہیں جس سے چاہیں ہیں بچے پیدا کریں تو انہوں نے کیا کیا؟ اپنے شوہروں سے طلاق پر اتفاق کیا۔ اسکے ساتھ بغیر نکاح کے رہیں گی اور مرضی سے جس کے ساتھ چاہیں گی جائیں گی۔

یہ معاشرہ کس طرف جارہا ہے؟ میں انہیں متنبہ کررہا ہوں اور واضح طور پر کہتا ہوں کہ ہمارے معاشرے میں حرامی بچوں کی کوئی گنجائش نہیں


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>