ویڈیو : ٹرمپ کی دھمکی کام کر گئی، مودی نے گھٹنے ٹیک دئے دوائیں امریکا بھیجنے کو تیار

ٹرمپ کی دھمکی کام کر گئی، مودی نے گھٹنے ٹیک دئے دوائیں امریکا بھیجنے کو تیار ، تفصیلات کے مطابق گھر کا شیر مودی امریکی صدر ٹرمپ کی ایک دھمکی پر ڈھیر ہوگیا

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ملیریا کی دواؤں کو بیرون ملک بھیجنے پر پابندی عائد کر رکھی تھی لیکن صدر ٹرمپ کی ایک دھمکی پر مودی رضا مند ہوگئے۔

صدر ٹرمپ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت نے امریکا سے بہت فائدے اٹھائے ہیں اور اگر ہمیں دوائی نہیں بھیجی جاتی تو ہم جوابی کاروائی کریں گے۔

لیکن کسی بھی قسم کی کاروائی سے پہلے ہی مودی نے ملیریا کی دوا کو امریکا بھیجنے کی اجازت دے دی۔ نریندر مودی کے اس اقدام پر بھارت میں ان پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More