چینی فوجیوں کے ہاتھوں گرفتار بھارتی فوجیوں کی تصاویر وائرل

چینی فوجیوں کے ہاتھوں گرفتار بھارتی فوجیوں کی تصاویر وائرل

بھارتی فوج کی چینی سپاہی کی ویڈیو جاری کرنے کے جواب میں چینی فوج نے 5 بھارتی فوجیوں کی تصاویر جاری کردیں


چینی فوج نے 5 سے زائد بھارتی فوج کے سپاہیوں کو گرفتار کر کے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کردیں، یہ بھارت کی جانب سے ایک چینی فوجی کو مار کر اس کی تصویر وائرل کرنے کے جواب میں کیا گیا۔
چینی فوجی نے اپنے ایک فوجی کے بھارتی فوج کے ہاتھوں زخمی ہونے کا بدلہ لیتے ہوئے پانچ بھارتی زخمی فوجیوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کردیں۔

بھارتی فوج نے ایک چینی فوجی جو اپنی یونٹ سے بچھڑ گیا تھا اسے پکڑ کر زخمی کیا اس کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دیں تھیں، جس میں بھارتی فوجی اہلکار چینی فوج کے زیر استعمال ایک گاڑی کو چھڑیوں سے مار مار کر اپنا غصہ ٹھنڈا کرنے میں مصروف نظر آئے۔چینی فوجی اہلکار کی گرفتاری کے بعد آج سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر وائرل ہوئیں جس میں پیپلز لبریشن آرمی کے اہلکار 5 بھارتی فوجیوں کو رسیوں سے باندھنے میں مصروف ہیں۔


جس کے بعد کل تک سوشل میڈیا پر زخمی چینی فوجی اہلکار کوگرفتار کرکے دنیا فتح کرنے کے دعوی کرنے والے بھارتی سوشل میڈیا صارفین کو سانپ سونگھ گیا ہے، بھارت کے سینئر صحافی اشوک سوائن نے اپنے  فوجیوں کی تصویرٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ "یہ لداخ میں بھارتی فوج کے ساتھ چین کے سپاہی کررہے ہیں، مودی جی کیوں خاموش ہیں؟اب انڈین میڈیا حکومت سے کسی سرجیکل سٹرائیک کا مطالبہ کیوں نہیں کررہا؟ اور اب موہن بھگت کی آر ایس ایس کی فوج کہاں مر گئی ہے؟”

    Minister (4k + posts)

    Indian adakari aur dance ach ker latay hain in say movies hi banwao, lari in kay bus ki baat nahi. Busss gali dain gay aur dialogue marian gay 56 inch ka sina, chutia 2 1 ka 4  32 ko 56 bana diya….. Gund Sala Gober Bhara howa hai…. Jai Ghober Maata ki Jai……..

    Chief Minister (6k + posts)

    Said Ali khan: china ko apne andar ghussa ke unse merwayen gay. agar woh marna nahi bhi chahen to hum zabardasti apni merwayengay.

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More