بھارتی جنرل بخشی کی پروگرام میں ننگی گالیاں دینے پر ہرجیت سنگھ نے انکی درگت بنا دی

بھارتی جنرل بخشی کی لائیو شو میں شرکاء کو ماں کی ننگی گالیاں دینے پر ہرجیت سنگھ نے اپنے دلچسپ انداز میں انکی درگت بنا دی ،

” بی جے پی کو چاہیے جنرل بخشی نے آپکے لئے اب بہت کچھ کر دیا ہے بہت نفرت پھیلا دی ہے اب انہیں کوئی عہدہ دو کچھ ڈالو انہیں تاکہ انکی زبان بند ہو اور انکی دم ہلنے لگ جائے ، جب تک اس کے منہ میں کچھ ڈالو گئے تو اسکی دم ہلنے لگے گی ،

ہارجیت سنگھ نے مزید کہا مجھے تو یہ نہیں سمجھ آتی انکی سوچ دیکھ کے جب یہ فوج میں ڈیوٹی پر ہوں گے تو انکی کیا کیا کرتوت ہونگی ، ہارجیت سنگھ نے اپنی ویڈیو میں بھارتی حکومت کے اور بی جے پی کے رہنماؤں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا

چین کے ہاتھوں بھارتی فوج کی پھینٹی پر جنرل بخشی شدید ذہنی دباؤ کا شکار۔۔۔لائیو شو میں شرکاء کو ماں کی ننگی گالیاں دینے پر اتر آئے تھے 

ایک لائیو شو میں ایک مہمان نے جنرل بخشی سے پوچھا کہ کب یُدھ (جنگ) کرو گے وہی تو ہم پوچھ رہے ہیں۔

جس پر جنرل بخشی غصے سے پاگل ہوگئے ہیں اور شریک مہمان کو کہا کہ اے نیچ آدمی! بدتمیز، واہیات۔۔ میں نے 35 ، 36 سال فوج میں جھک نہیں ماری۔۔ اسکے بعد جنرل بخشی نے مہمان کو ماں کی گندی گالی دیدی


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >