سارو گنگولی کا تعصب،پاکستانی پلیئرز کی تصویرکو دھندلا کردیا

بھارتی سیاستدان ہوں، فنکار ہوں ، اسپورٹس مین ہوں یا عوام۔۔ پاکستان کی ترقی خوشحالی کچھ بھی برداشت نہیں ہوتا،یہی وجہ ہے کہ وقتاً فوقتاً بھارتیوں کا تعصب کھل کر سامنے آتا رہتا ہے، اس بار بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے پاکستان کیخلاف تعصب پسندی ظاہر کردی۔

View this post on Instagram

Famous Sharjah stadium all set to host IPL 2020

A post shared by SOURAV GANGULY (@souravganguly) on

سارو گنگولی نے شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھینچی گئی اپنی ایک تصویر کے بیک گراؤنڈ میں موجود پاکستانی پلیئرز کی تصاویر کو ہی دھندلا کردیا،گذشتہ روز گنگولی نے آئی پی ایل اور یو اے ای آفیشلز کے ہمراہ شارجہ گراؤنڈ کا دورہ کیا،

وہاں پر کھینچی گئی اپنی ایک تصویر انھوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی مگر عقب میں موجود پاکستانی پلیئرز کی ایک تصویر کو دھندلا دیا۔
خود گنگولی اس میدان پر پاکستان کے ساتھ متعدد میچز کھیل چکے ہیں۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >