برطانوی وزیراعظم تنخواہ کی کٹوتی سے پریشان

برطانوی وزیراعظم تنخواہ کی کٹوتی سے پریشان

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کے ملازمین مشکلات میں ہیں،کسی کی تنخواہ کم ہوگئی تو کوئی ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھا، ایسے میں برطانوی وزیراعظم بھی اپنی تنخوا کم ہونے پر پریشان ہیں،برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے دوستوں کا خیال ہے کہ بورس جانسن تنخواہ میں کٹوتی کے بعد اپنے بیٹے کے لیے آیا نہیں رکھ سکیں گے۔

بورس جانسن کی تنخواہ کٹوتی کے بعد ایک لاکھ 50 ہزار پاونڈ سالانہ ہے، وہ رواں برس کے اوائل میں ایک بچے کے باپ بنے تھے۔

برطانوی وزیراعظم تنخواہ کی کٹوتی سے پریشان

برطانوی میڈیا کے مطابق بورس جانسن کے دوستوں کا موقف ہے کہ بورس جانسن کے گھر میں ملازمہ بھی نہیں، صفائی کرنے کے لیے ایک ملازم ہے اور وہ اس سلسلے میں پریشانی کا شکار ہیں کہ اپنے بچے کے لیے آیا کیسے رکھیں؟بورس جانسن سرکاری رہائش گاہ میں رہنے کو ترجیح نہیں دیتے۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >