بھارت کی سچ دبانے کی کوشش،اشوک سوائن کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند

مودی سرکارکوآئینہ دکھانےوالےصحافی کی آوازدبانےکی کوشش،،بھارت نےپروفیسراشوک سوائن کاٹوئٹراکاؤنٹ بند کردیا، بھارت نےاثرورسوخ استعمال کرکےاشوک سوائن کااکاؤنٹ بندکیا،اشوک سوائن نےبھارت کے پلواماڈرامےکا پول کھول دیاتھا،اشوک سوائن کا کہنا تھا کہ بھارت کسی بھی وقت فالس فلیگ آپریشن کرواسکتاہے، پاکستان کی جانب سےبھارتی ریاستی دہشت گردی کاثبوت دینےکےبعدبھارت سچ دَبانےمیں مصروف ہے۔

اشوک سوائن ہمیشہ مودی کی غلط پالیسیوں کو نشانہ بناتے ہیں، اشوک سوائن کہتے ہیں کہ بھارت اپنے دہرے معیار کی وجہ سے نقصان اٹھائے گا، کشمیریوں کو پہلے ہی بھارت سے نفرت ہے اور اب اگر ان سے بولنے کا حق بھی چھین لیا جائے تو پھر انہیں کوئی بھارت سے دور ہونے سے نہیں روک سکتا۔

اس سے قبل ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل، جینوسائیڈ واچ اور سابق امریکی صدر باراک اوباما بھی اپنی کتاب میں بھارتی مکروہ چہرہ بے نقاب کرچکے ہیں، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں بدعنوانی عروج پر ہے، جبکہ بھارت کی 65 سے زائد ممالک میں گمراہ کن معلومات پھیلانے والی جعلی نیوز سائٹس بھی پکڑی جا چکی ہیں جن کے ذریعے پاکستان پر تنقید کی جاتی رہی۔ یورپی یونین کو متاثر کرنے کے لیے جعلی ویب سائٹس کا نیٹ ورک بنایا گیا۔

  • لیکن ہمارے یونین آف جنرلسٹ اس بات پر مگن ہیں کہ مریم کو گورنمنٹ نے اطلاع کیوں نہیں دی ۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستانی پرچم سر نگوں کیوں نہیں سوگ اعلان کیوں نہیں کیا جارہا جو بیٹے باہر آزاد ہیں وہ ماں کو کارگو کروا رہے ہیں لیکن جو پاکستانی جیلوں میں ہیں انہیں آزادی دی جائے پاکستانی جنرلازم پے تف ہے ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >