آزادی کے بعد پہلی مرتبہ بھارتی معیشت کساد بازاری کا شکار

آزادی کے بعد پہلی مرتبہ بھارتی معیشت کساد بازاری کا شکار

بھارت معیشت کو شدید جھٹکا،آزادی کے بعد پہلی بار بھارتی معیشت کساد بازاری کا سامنا کرنا پڑ رہاہے،بھارت کی معیشت جولائی اور ستمبر کے دوران 7اعشاریہ 5فیصد سکڑنے سے بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی بڑی ترقی یافتہ اور ابھرتی ہوئی معیشتوں میں شامل ہوگئی کیونکہ یہ آزادی کے بعد پہلی مرتبہ تکنیکی کساد بازاری میں داخل ہوئی۔

سرکاری اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ معیشت کساد بازاری میں داخل ہوگئی،مسلسل 2 سہ ماہیوں میں معیشت کے سکڑنے کا مطلب ہے کہ ملک 1947 کے بعد سے پہلی مرتبہ ’تکنیکی کساد بزاری‘ میں داخل ہوگیا ہے۔

گزشتہ سہ ماہی میں ریکارڈ 23اعشاریہ 9 فیصد سکڑنے کے مقابلے میں اعداد و شمار میں بہتری تھی تاہم یہ اس طرف اشارہ کرتے ہیں کہ ایشیا کی تیسری بڑی معیشت سخت مقابلہ کر رہی ہے،یہ طلب کو بحال کرنے اور روزگار پیدا کرنے کی کوششوں میں ہے جبکہ کورونا وائرس کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر مزید شدید ہوگئی، بھارت میں کورونا سے 9,393,039 افراد متاثر اور 136,733اموات ہوچکی ہیں۔

  • نوا شریف بٹ امرتسری دلے ہاراں والے بھڑوے ہیرا منڈی کی ناجائز اولاد اینڈ کمپنی کے بقول یہ بھی عمران نیازی کی نا اہلی سے ہوا ہے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >