فرانسیسی عدالت نے سابق صدر کو کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر قید کی سزا سنا دی

پیرس: عدالت نے سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر ایک سال قید کی سزا سنا دی۔

فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی پر اعلیٰ عدالت کے جج کو موناکو میں اعلیٰ عہدے پر فائز کرنے کی پیشکش کرنے اور رشوت دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے جبکہ ان پر کرپشن کا الزام بھی ثابت ہوگیا ہے جس پر عدالت نے سابق صدر کو ایک سال قید کی سزا سنا دی ہے۔

پیر کو سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی پر موناکو میں نوکری کے وعدے کے ساتھ ایک اعلی وکیل کو رشوت دینے کی کوشش کے بعد کرپشن کا الزام عائد کیا گیا ہے، فرانس کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ عدالت نے اپنے فیصلے میں فرانس کے کسی سابق صدر کو کرپشن کے الزام میں قید کی سزا سنائی ہے۔

فرانسیسی عدالت نے اپنے فیصلے میں سابق صدر کو کل تین سال کی سزا سنائی ہے جس میں سے ایک سال انہیں قید کی سزا دی جائے گی اور دو سال تک انہیں معطلی کی سزا سنائی گئی ہے، تاہم ، عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ سرکوزی اگر چاہے تو الیکٹرانک بریسلٹ لے کر گھر میں نظر بند رہنے کی درخواست کر سکتے ہیں۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ نکولس سرکوزی نے جو وعدے کئے تھے وہ بالکل سنجیدہ تھے اور انہوں نے اپنے حاصل اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے ایک مجسٹریٹ کو اپنی مدد کرنے کے لئے استعمال کرنے کی کوشش کی، جس کا مقصد اپنے ذاتی مفادات کو پورا کرنا تھا۔

خیال رہے کہ 66 سالہ سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو سال 2012 میں اقتدار چھوڑنے کے بعد سے متعدد الزامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، تاہم استغاثہ عدالت میں یہ ثابت کرنے میں کامیاب رہا کہ سابق فرانسیسی صدر اپنے دور اقتدار میں مالی بے ضابطگیوں میں ملوث پائے گئے ہیں۔

بعدازاں سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کا عدالت میں اپنی صفائی میں  کہنا تھا کہ "وہ کبھی بھی کرپشن اور مالی بے ضابطگیوں میں ملوث نہیں رہے” تاہم وہ عدالت میں اپنی بے گناہی ثابت کرنے میں ناکام رہے۔

  • کاش یہاں بھی کوئی حرامی ملک قیوم ہوتا کوئی کانا دجال ہوتا کوئی فائیز عیسی ، من سور شا ہ ،باقر یحیی آ فرید ی ہوتا یا لوہار کورٹ کا چیف جسٹس اور دوسرے نفیس کے پالتو کتے جج ہوتے تو یہ بندہ بھی نواز شریف بٹ اور گشتی فراری ، منشیات فروش رانا ثنا ،منشیات فروش نیفے پوڈری اور دوسرے مجرموں کی طرح موجیں کر رہا ہوتا اس کو فوری طور پر اپنا کیس لاہور ہائی کورٹ یا فائیز عیسی اینڈ ہمنوا کے پاس منتقل کرا کے باعزت بری ہوجانا چاہئے

  • Sarkozy ko nawaz haramkhor ya zardari Dhako ko call karna chahie ke jail se bahar rehne ke gur batae:))
    Ya Sarkozy ko pakistani judiciary mein application de deni chahie. Woh koi na koi rasta nikal lengein)

  • بے وقوف سرکوزی نے وکیل کیا تھا جج نہیں فائیز عیسی اینڈ ہمنوا نے سے ہی مشورہ کر لیتا لندن میں جائیداد دلا دیتا تو آ ج آ زاد ہوتا

  • یہ بھی بار بار کہتا تھا ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی اور کبھی کہتا تھا میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں

  • That is why these nations are surviving…they are not Muslim, they do not go for Hajj or 10 times a year for Umrah, they do not show off iftaar parties on streets during 30 days of Ramazaan…they are non-muslims……but they follow the laways of Nature….They do not follow Shariah…..sure they will be judged for that……but if you do not follow the laws of Nature…….you are f**k*ed like we are……..this man is their president…may be this is not harsh punishment but 1 year in jail will make a lesson for the generations to come………….


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >