انتہا پسند بھارتی کا ضعیف مسلمان شخص پر بدترین تشدد،داڑھی کاٹ دی

انتہا پسند بھارتی کا ضعیف مسلمان شخص پر بدترین تشدد،داڑھی کاٹ دی

بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کے واقعات رکنے کا نام نہیں لیتے، انتہا پسند جماعت بھارتی جنتا پارٹی کے اقتدار میں آنے کے بعد تو ان واقعات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

ایسا ہی ایک واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش میں پیش آیا جہاں انتہا پسند ہندوؤں نے عبدالصمد سیفی عمر رسیدہ مسلمان پر نہ صرف بدترین تشدد کیا بلکہ اس کی داڑھی بھی کاٹ ڈالی اور اس سارے منظر کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔

عبدالصمد نے اس واقعے کی تمام تر تفصیلات خود بتائیں جس کے مطابق 5 غنڈوں نے ا نہیں گھر چھوڑنے کے بہانے رکشے میں بٹھایا اور جنگل میں بنی کوٹھری میں لے گئے، وہاں لے جاکر انہوں نے مجھے لاٹھیوں ڈنڈوں سے بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا ۔

عبدالصمد کے مطابق مارنے والے افراد مجھ سے ہندو مذہب کے مختلف نعرے لگوانے کی کوشش کرتے رہے جس کے جواب میں میں اللہ اللہ کہتا رہا وہ مجھے اور مارتے کہ میں کوئی منتر پڑھ رہا ہوں میں نے انہیں بتایا کہ میں اپنے اللہ کو یاد کررہا ہوں جس پر انہوں نے مجھے اور پیٹا اور کہا کہ اللہ کو نہیں ہمارے خداؤں کو یاد کرو۔

عبدالصمد پر تشدد کی ویڈیو میں یہ تمام مناظر دیکھے بھی جاسکتے ہیں کہ کیسے عمر رسیدہ شخص کو چند غنڈے لاٹھیوں اور ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں اور قینچی کی مدد سے عبدالصمد کی داڑھی کو بھی کاٹ رہے ہیں۔عبدالصمد اپنے اوپر ہونے والے غیر انسانی تشدد کی روداد سناتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر روپڑے۔

رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ ہندتوا کے ماننے والے انتہا پسند ہندوؤں نے بھارت میں مسلمانوں پرزمین تنگ کرنے کی کوشش کی ہو، آئے روز کبھی گائے کے گوشت کھانے کے الزام میں کبھی اونچی آواز میں آذان کی آواز پر اور کبھی بے وجہ ہی مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے، مسلمانوں سمیت بھارت میں تمام اقلیتوں کے ساتھ ہونے والی ان ظلم و زیادتی کے واقعات کی وجہ سے سیکولر بھارت کا خواب چکنا چور ہوکر رہ گیا ہے۔

  • مولوی مدنی نامی کتا اور نطفہ حرام اپنی بے بے کے کونسے حصے میں گھسا ہوا ہے جو بھونکتا تھا کہ پاکستانُی مسلمانوں کو انڈین مسلمانوں کے بارے میں چنتا کی ضرورت نہیں اور وہ یہ بھی بھونکتا تھا کہ انڈین مسلم۔ پاکستانی مسلمانوں سے بہتر زندگی گزار رہے ہیں اور یہ مولوی بہتر دیکھ بھال کر سکتا ہے اور پاکستان کو اپنے کامُ سے کام رکھنا چاہئے اور اب جب انڈین مسلمانوں کے ساتھ یہ سب کچھ ہو رہا ہے تو وہ اپنی ماں کے پتہ نہیں کونسے حصے میں گھس کر یا مودی کے پچھواڑے میں گھس کر بیٹھا ہے جیسے ٹارزن اویسی بھی

  • Ye wo Lalchi Muslims hein jo partition k waqt apni properties chorna nahi chahtey thay aur inho ne Mohammad Ali Jinnah ko follow nahi keeya tha bul k ghandhi k peache kharey thay. now face the music.
    Mere Pakistani Bhaio duniya ka sab se durpok,buzdil muslim agar kahi rehta hai to wo indian muslim hai. aur agar hum pakistani in ke himayat karein to ye kehte hein aap apne mulk ko sanbhalo hum apney mulk mein barey khush hein, Indian Muslims ke zubaan se kashmir k muzalim k khilaaf aik lafz tak nahi nikalta. bul k Indian Army k naarey lagatey hein, aur koi soldier mardood mur jaey to ye usse Shaheed kehte hein.
    so batoon ke aik baat Hum sab se pehle Muslim hein phir pakistani hein, indian pehle indian hai baad mein muslim hai. so inhein in k haal per chor do. aur bus ALLAH se dua karo k ALLAH in k liay behtar karey. thats it.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >