راج کندرا پر فحش فلمیں بنانے کا کیس، اداکارہ شلپا شیٹی بھی ملوث؟

اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتاری کے بعد اداکارہ کے خلاف بھی گھیرا تنگ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ میں اس وقت چہ مگوئیاں جاری ہیں کہ ممکنہ طور پر اداکارہ شلپا شیٹی بھی شوہر راج کندرا فحش فلمیں بنانے کے کام میں ملوث رہی ہیں۔

فحش فلمیں بنانے کے کیس میں راج کندرا کے خلاف تو ممبئی پولیس کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ مزید تحقیقات کے لئےاداکارہ کے فون کا ریکارڈ حاصل کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے، ممکنہ طور پر اداکارہ کو پوچھ گچھ کے لئے کسی بھی وقت طلب کیا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے فحش فلمیں بنانے اورانہیں موبائل ایپلیکیشن پر نشر کرنے کے الزام میں 19 جولائی کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا تھا اور بعد ازاں 22 جولائی کو انہیں عدالت پیش کیا گیا، عدالت نے راج کندرا کو 27 جولائی تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

پولیس کے مطابق راج کندرا کی رہائش گاہ سے کمپیوٹر اور ہارڈ ڈسک برآمد کرلی گئی۔

اس سے قبل اداکارہ نے بیان دیا تھا کہ موبائل ایپلیکیشن پر نشر کیا جانے والے مواد فحاشی کے زمرے میں نہیں آتا، راج کندرا فحش فلموں کی پروڈکشن میں ملوث نہیں۔

    • Actually They r talking about the movies where they cover their vagina and penis they only do kissing in every scene it’s like hardcore romance then it’s probably not porn movies police arrested him for porn movies maybe they have evidence about it if he making porn videod I m sure shilpa is also his partner in crime


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >