امریکی صدر جوبائیڈن کو پرچی دیکر توجہ دلانے کی ویڈیو وائرل ‘ ٹھوڑی پر کچھ لگا ہے‘

امریکی صدر جوبائیڈن ورچوئل میٹنگ میں مصروف تھے کہ انہیں اپنے معاون کی جانب سے ایک پرچی دی گئی، جس میں لکھا تھا کہ آپ کی تھوڑی پر کچھ لگا ہوا ہے، جس پر صدر بائیڈن نے دوران میٹنگ ہی ایسے تھوڑی صاف کی کہ کسی کو پتا نہ چلا، لیکن سب کو پتا چل گیا اور ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اٹھہتر سالہ صدر نے پرچی پر پیغام پڑھنے کے بعد بائیں ہاتھ سے اپنی ٹھوڑی صاف کی اور انگلیوں کی طرف دیکھا،بائیڈن کی جانب سے پرچی الٹی پکڑنے پر کیمرے کی آنکھ نے قید کرلیا اور تصاویر بھی وائرل ہوگئیں، جس میں صاف لکھا تھا کہ آپ کی تھوڑی پر کچھ لگا ہوا ہے۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >