وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے عارف نظامی کو لائیو ٹی وی پر ٹرول کر دیا

معصومیت یا صاف گوئی ؟ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے لائیو شو میں ایک معصومانہ سوال کرکے سینئر صحافی عارف نظامی کو سوچنے پر مجبور کردیا۔

 

مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے اینکر سوال کرتی ہے کہ آپ اتنے چپ چپ کیوں رہتے ہے جس کے ردعمل میں انہوں نے ٹی وی شو میں موجود نظامی صاحب کو مخاطب کر کہ کہا کہ

"

آپ بھی اتنی خبریں دیتے ہیں عارف نظامی صاحب آپکے کرئیر کا کوئی ایسا یادگار واقعہ کہ جب آپ نے کوئی خبر دی ہو اور وہ سچ بھی ثابت ہوگئی ہو”۔

وزیراعظم عمران خان کے وسیم اکرم پلس وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سینئر صحافی  کو اس اِن سؤنگنگ یارکر پر عارف نظامی کلین بولڈ ہوتے نظر آئے
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے اس طنز پر نظامی صاحب کچھ لمحے کوئی جواب نہ دے سکے اور پروگرام میں موجود سب لوگ قہقہےلگانے لگ گئے جن میں گورنر پنجاب چوہدری سرور بھی موجود تھے۔
خیال رہے کہ یہ کسی بھی میڈیا چینل پر وزیراعلی اور گورنر پنجاب کی پہلی دفعہ مشترکہ شرکت ہے جسے سوشل میڈیا پر کافی شئیر کیا جارہا ہے۔

  • یہ کہنا کے قلم تلوار سے زیادہ طاقت ور ہوتا ہے تو قلم اُسی وقت طاقت ور ہوتا ہے جب کوئی قلم کی طاقت کو مان لے ورنہ تو تلوار ہی طاقت ور رہی ہے ہلاکو خان نے صدیوں کی تحریروں کو یک مُشت جلا کر راکھ کردیا تھا اور کسی قلم میں اتنی طاقت نہ تھی کہ وہ اپنے آپ کو تلوار سے بچا سکے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >