متحدہ عرب امارات میں دنیا کی مہنگی ترین بریانی کی دھوم

دبئی کی بمبئی بریانی دنیا بھر میں مہنگا ہونے کی وجہ سے مشہور ہے۔اس کی پلیٹ ایک ہزار درہم میں ملتی ہےپاکستانی روپوں میں یہ 43 ہزار سے زیادہ کی ہے، اسے رائل گولڈ بریانی کہا جاتا ہےاس پر 23 قیراط کے سونے کے ورق لگے ہوتے ہیں

رائل گولڈ بریانی دبئی کےانٹرنیشنل فائنانشل سنٹر میں ملتی ہے، ایک پلیٹ کا وزن تین کلوگرام ہے اس میں تین قسم کے چاول ہوتے ہیں۔ اس کے ساتھ مختلف قسم کے کباب اور دیگر سامان بھی دیا جاتی ہیں۔ ایک پلیٹ پورے خاندان کے کھانے کے لیے کافی سمجھی جاتی ہے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >