روسی سفارتکاروں کا شمالی کوریا سے سنسنی خیز فرار 34 گھنٹے کا خفیہ سفر،ویڈیو وائرل

 

شمالی کوریا میں موجود روسی سفارت کار پابندیوں سے تنگ آ کر ملک سے فرار ہو گئے ، شمالی کوریا میں کورونا کی وجہ سے سرحدیں مکمل بند ہیں۔

شمالی کوریا میں پروازیں بھی مکمل طور پر معطل ہیں ،روسی سفارت کاروں کے شمالی کوریا سےفرار کی ویڈیو اور تصاویر سامنے آ گئی، شمالی کوریا میں کورونا کی وجہ سے عائد سخت پابندیوں سے تنگ آ کر فرار ہوئے ہیں۔

شمالی کوریا کے دارالحکومت سے 8 روسی سفارت کار اور ان کے اہلخانہ فرار ہوئے سفارتکاروں نے شمالی کوریا سے نکلنے۔

 32 گھنٹے ٹرین کا سفر کیاٹرین کے بعد 2 گھنٹے بس چلائی کے لیے 34 گھنٹے کا دشوار سفر کیا سفارت کاروں نے اپنے اہلخانہ کے ساتھ پھر ٹرین ٹرالی میں سفر شروع کر دیا۔

روس کو شمالی کوریا سے الگ کرنے والے پل پر ایک کلومیٹر تک ٹرالی کو گھسیٹا ، روسی اسٹیشن پر پہنچنے کے بعد ان کے ساتھیوںنے ائیرپورٹ تک پہنچنے میں مدد کی روسی سفارتکاروں اور ان کے اہلخانہ کی تصاویر جاری کر دی گئیں۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >