کرونا وائرس کے خلاف جنگ۔۔ چینی ڈٹ گئے

Corona Virus

کرونا وائرس کے خلاف جنگ ۔۔ چینی ڈٹ گئے

متاثرہ صوبے سمیت پورے ملک میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ، نرسوں نے بال کٹوا دیئے ۔

تفصیلات کے مطابق چین کے صبح ووہان سے شروع ہونے والا ہلاکت خیز کرونا وائرس جیسے جیسے بڑھ رہا ہے ویسے ہی چینی اس سے لڑنے کے لئے کمر باندھ رہے ہیں۔ اس جنگ کے خلاف سب سے آگے ڈاکٹرز اور پڑا میڈیکل کا عملہ ہے۔

دیگر حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ اب متاثرہ مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والی نرسز نے اپنے بال بھی کٹوانا شروع کر دئے ہیں تاکہ وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے،

اطلاعات کے مطابق اب تک چھ ہزار بندے میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 132 ہو گئی ہے

یاد رہے کہ چین سے شروع ہونے والے کرونا وائرس نے پوری دنیا کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے

CoronaVirus Chinese


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >