پاکستان میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

کرونا وائرس کے اثرات پاکستان پہنچ گئے، کرونا وائرس کا پہلا کیس پاکستان میں سامنے آگیا۔

خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں خوف و ہراس پیدا کرنے والا کورونا وائرس پاکستان پہنچ گیا۔محکمہ صحت کے حکام کے مطابق کراچی کے رہائشی 22 سالہ یحیی جعفری میں کرونا وائرس کی علامات پائی گئی ہیں۔ جس کے بعد یحیی جعفری کو ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ شہری چندروزقبل ایران سے بذریعہ جہاز کراچی پہنچا تھا۔ وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد متاثرہ شہری کے اہلخانہ کی بھی نگرانی کی جارہی ہے۔

  • immediately ban flights . also pakistani people on flights specially uneducated show very bad behavior on flights, they dont listen and argue with air hostess. These people should be put in jail. Also, instead of fever monitoring from sensors. Blood test for all who have come from Iran and China should be done.


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >