کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کونسی احتیاطی تدابیر ضروری ہیں

کرونا وائرس کو ہم احتیاط کر کے پھیلنے سے روک سکتے ہیں

کرونا وائرس ایک ڈروپلیٹ انفیکشن ہے،یعنی اس سے متاثرہ شخص  اگرکھانسے یا چھینکے اور اسکے منہ سے نکلنے والے ذرے یا بوندیں آپ تک پہنچیں

یا وہ زرے ٹیبل ،چئیر ، دیوار یاکسی بھی چیز پر پڑیں اور آپکے ہاتھ ان میں سے کسی چیز کو چھو لیں اور پھر وہ ہاتھ اپنے چہرے پر لگایں تو یہ وائرس آپکو  متاثر کرسکتا ہے۔

 

اسلیے ہاتھوں کو ہر کچھ دیر بعد کم از کم بیس سیکنڈ تک صابن سے ضرور دھویئں۔

چھینکتے یا کھانستے ہوئے منہ کو بازو سے ڈھاپیں یا ٹشو کا استعمال کریں اور پھرٹشو کو کوڑے دان میں  پھینک دیں۔

 

اگر آپ نے گذشتہ14 دنوں میں بیرون ملک  بالخصوص چین یا ایران کا سفر کیا ہے

اور کرونا وائرس کی علامات جیسے بخار، کھانسی اور سانس لینے میں دشواری ظاہر ہوں تولوگوں سے میل جول سے روک دیں، ماسک کا استعمال کریں اور فوراَ 1166 پر رابطہ کریں۔

 

اور ہاں ایک اور ضروری احتیاظ،  کرونا وائرس سے متعلق کسی قسم کی بھی معلومات بغیر تصدیق کے ہر گز شئیر نہ کریں۔

 

یاد رکھیں ہم سب مل کر کرونا وائرس کو پھیلنے سے روک سکتے ہیں۔


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

>