کرونا وائرس: وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

کرونا وائرس: وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔

مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان آج کرونا وائرس کے حوالے سے درپیش چیلنج کے تناظر میں قوم سے اہم خطاب کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے حکومتی اقدامات سے آگاہ کریں گے اور حکومتی اقدامات اور عوام سے دوبارہ حفاظتی تدابیر سمیت آئندہ کی حکمت عملی سے آگاہ کریں گے۔

واضح رہے کہ یہ کورونا وائرس سے متعلق دوسرا خطاب ہوگا ۔۔


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>