کرونا وائرس پر پنجاب حکومت کے اقدامات منصور علی خان کی زبانی

اینکر منصور علی خان کی کرونا وائرس پر پنجاب حکومت کے اقدامات کی تعریف

منصور علی خان کا کہنا تھا کہ میں نے ابھی پنجاب کے 3 مختلف شہروں میں "کورونا مراکز” کا دورہ کیا ہے۔ اگر کوئی یہ کہہ رہا ہے کہ حکومت نے کوئی تیاری نہیں کی ہے یا تو وہ مناسب نہیں ہے یا اس نے ان سہولیات کا دورہ نہیں کیا ہے۔

https://twitter.com/i/web/status/1242471773532110849

اس سے قبل منصور علی خان نے لاہور کے میوہسپتال اور پی کے ایل آئی میں کرونا وائرس سے متعلق حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا اور حکومتی اقدامات کی تعریف کی۔


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>