پیناڈول اور ارشد شریف

پیناڈول اور ارشد شریف۔۔ ارشد شریف کی پیناڈول پر ڈاکٹر یاسمین راشد کا مذاق اڑانے کی کوشش۔۔وبائی امراض کے ماہر معروف ڈاکٹر کے جواب پر ارشد شریف خاموش

سوشل میڈیا پر ایک کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں ارشد شریف تحریک انصاف کے رہنماؤں کا مذاق اڑانے کی کوشش کرتے ہیں، پہلے انہوں نے وزیراعظم عمران خان کا مذاق اڑانے کی کوشش پھر چوہدری سرور کے کرونا مریضوں کو گرم پانی پلانے والے بیان کی

پھر ارشد شریف نے ڈاکٹر نسیم سے ڈاکٹر یاسمین راشد کے بیان سے متعلق سوال پوچھا جس میں وہ کہتی ہیں کہ 80 فیصد کرونا کے مریض تو پیناڈول سے ہی ٹھیک ہوجاتے ہیں۔

ڈاکٹر نسیم نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے بیان کی تائید کی اور کہا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد صحیح بتارہی ہیں۔ بعض لوگوں کو تو پتہ نہیں ہوتا کہ انہیں یہ بیماری ہوئی ہے، بعض کی تو اتنی معمولی علامات ہوتی ہیں ۔ ڈاکٹر یاسمین صحیح بتارہی ہیں کہ 80 فیصد خودبخود ٹھیک ہوجاتے ہیں۔

  • Actually Dr. Yasmeen is half right . she just throw the 80% figure without any evidance. so far nothing is working for coronavirus and with panadol they will just try to keep the body temperature down as much as possible. the big problem is the serious symptioms like hard to breath, they have to keep those patients on ventilators and pray that the body will start immunity against the virus and the patient can recover.
    I wish the govt were honest and tell them that this is no joke situation.

  • Some people , specially ‘small’ people fall into the trap of takkabur very quickly. Arshad Sharif is a classic example. Dr Yasmin Rashid has more experience in years than chutia Arshad Shrif whole life time. Great people do not become great by trying to ridicule others. Great people are humble by nature.


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >