کرونا وائرس اور مساجد: مفتی منیب الرحمان نے محمد مالک پر چڑھائی کردی

مفتی منیب الرحمان اور محمد مالک کے درمیان نوک جھونک۔۔ مفتی منیب الرحمان غصے میں آگئے اور محمد مالک پر برس پڑے

محمد مالک بار بار مفتی منیب الرحمان کو ٹوکتے رہے جس پر مفتی منیب الرحمان غصے میں آگئے اور کہا کہ اگر آپ نے دخل دینا ہے تو بند کردیں

محمد مالک دراصل مفتی منیب الرحمان کا جاوید احمد غامدی سے مناظرہ کروانا چاہتے تھے جس پر مفتی منیب الرحمان نے انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ایک عرصہ سے مناظرہ کرنا چھوڑدیا ہے۔ آپ لبرلز ہیں، آپ جس طرح بات کرنا چاہتے ہیں کریں، جن ایکسپرٹس کو بلانا چاہتے ہیں بلائیں۔

محمد مالک پر غصہ ہوتے ہوئے مفتی منیب نے کہا کہ کل سے مسجد کو نماز موضوع بنارکھا ہے 50 چینلز نے۔۔ آپ مسجد کو ٹارگٹ، نماز کو ٹارگٹ کررہے ہیں۔۔ بڑے بڑے سٹور اور معروف بیکریاں کھلی ہیں، لوگ اندر جارہے ہیں، واپس آرہے ہیں۔ وہاں لوگوں کا جھمگٹا ہے۔اس پر آپ بات نہیں کرتے لیکن مسجد کو، نماز کو تمام چینلز نے اجتماعی طور پر ٹارگٹ کررکھا ہے۔

مفتی منیب نے مزید کہا کہ ہم تعاون کررہے ہیں، ہم نے سوشل میڈیا پر مثبت پیغامات بھیجے ہیں، حکومت جو تعاون مانگ رہی ہے وہ ہم دے رہے ہیں لیکن آپ ڈکٹیٹ کررہے ہیں،اگر آپ مذہبی انقلاب لاسکتے ہیں تو ابھی لے آئیے۔ ایک منٹ کی تاخیر نہ کریں۔

جس پر محمد مالک نے کہا کہ ہمارے اوپر غصہ نہ کریں۔ ہم تو فیصلے نہیں کررہے ہیں، ہم تو سمجھنا چاہ رہے ہیں

مفتی منیب نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ نہیں آپ دین کو اٹیک کررہے ہیں۔ آپ نے کسی سپرسٹور کو اٹیک کیا؟ آپ نے کسی بیکری کو اٹیک کیا؟حکومت نے محدود تعداد کی اجازت دی ہے ، ا ب حکومت کی صوابدید ہے کہ جو نہیں مانتا اسکے خلاف کاروائی کرے اور مسجد سیل کردے۔ ہم نے تو اپنے تعلیمی ادارے اور مدارس بھی بند کردئیے ہیں۔

مفتی منیب نے محمد مالک سے کہا کہ جتنے آپ محبت وطن ہیں ہم بھی ہیں جتنے آپ محب انسانیت ہیں ہم بھی ہیں

    Minister (2k + posts)

    Watched the talk. Mufti sahib did not have any valid point. Muftis are not ready to ask the people to pray at home and want the govt to order so. In that case the govt should also issue fatwas instead of muftis and take control of other religious issues also. What good are muftis for, then if they cannot take a tough decision. Munafiqs behave like that.

    MPA (507 posts)

    T he way thsi jahil molvi is talking im 1000% sure he is a donkey raja and jahil . he is the root of all eveils on eid and ramzan. we have been dealing with this shit face since last 17 years . he need to thrown in old storage room and we need some one more sensible and not with extreme views . that fuccker justified killing of salman taseer.

    Minister (2k + posts)

    حکومت اور مذہبی رہنما تذبذب کا شکار ہیں ۔
    علما نے کہہ دیا ہے کہ تعاون کے لئے تیار ہیں لیکن اللہ کے گھروں کو بند کرنے بارے فتوا دینے کو تیار نہیں۔ ہاں اگر سربراہ حکومت کوئی حکم صادر کرتا ہے تو اولوالامر کی اطاعت کریں گے اور فیصلہ ماننے سے انکار نہیں کریں گے۔
    اولوالامر یعنی موجودہ وزیر اعظم اگر آج سے دس پندرہ برس پہلے والا عمران ہوتا تو کچھ بھی کر سکتا تھا لیکن اب بہت مشکل ہے۔ ایک تو وقت نے اسے خوف خدا رکھنے والا سچا مسلمان بنا دیا ہے دوسرے اس کے گھر میں اس کی شریک حیات بھی اسلام سے محبت کرنے اور دین اسلام کو ہر بات پر ترجیع دینے والی خاتون ہے جس نے خان کی زندگی میں بھی انقلاب برپا کر دیا ہے۔ سو عمران کے لئے مساجد بند کرنے جیسا فیصلہ کر نا شاید بہت مشکل ہے۔
    لیکن بہر حال حاکم وقت عمران خان ہے۔ فیصلہ اسے ہی کرنا ہے۔ علما پر ہم انگلی اس وقت اٹھا سکتے ہیں جب وہ حکومت کے احکامات کو ماننے سے انکار کر دیں۔

    (4 posts)

    Kab keh diya k kam se kam log masjid mein Jain… Ghar mein namaz parh lain… Tu phir ghatia media apni bakwas band kr de ab… Mufti sahib ka gussa jayez hy… Well done mufti sahib…

    (1 posts)

    Koi in se sawal na kare,Fawad Choudri seems more sane than him for sure.. koi baat me wazan nhi..just gaali do bagao.. natija bardasht karo..WTF!!!
    no wonder why we are fucked up nation now..thanks to them..

    (2 posts)

    mufti sahab poochtay k appka studio ma is waqt kitnay log mojud hayn ?? or itna log ikhattay q hayn? app pahlay apna tv studio q nahi band kartay takay ya virus na phlay

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More