ایران کا پاکستان سے عدم تعاون، 150 پاکستانیوں کو زبردستی بارڈر کے پار دھکیل دیا

کرونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر پاکستان کی جانب سے پاک ایران تفتان کا بارڈر بند کیا گیا ہے جس کے باعث ایران جانے والے پاکستانی زائرین ایران میں اب بھی موجود ہیں۔ تاہم ایران کی جانب سے پاکستان کے ساتھ عدم تعاون کرتے ہوئے 150 پاکستانی زائرین کو دھکے مار کے زبردستی بارڈر کے اس پار بھیج دیا گیا۔

پاک ایران بارڈر سیل ہونے کے باوجود گزشتہ تین دنوں میں ایران نے زبردستی پاکستانی زائرین کو اپنی حدود سے نکال کر گیٹ بند کر دیا۔ جس کے باعث ایران کی جانب سے زبردستی بھیجے گئے 13 پاکستانی زائرین زیرو پوائنٹ پر پھنس کر رہ گئے۔

ایرانی حکام کی جانب سے سنگدلی کا مظاہرہ سامنے آنے کے بعد پاکستانی حکام کی جانب سے  بارڈر کے گیٹ کھول دیے گئےتاکہ اپنے ہم وطنوں کو واپس لایا جا سکے اور ان کی مدد کی جائے۔ جبکہ تفتان بارڈر کے قرنطینہ سنٹر میں ایران سے آئے 200 زائرین موجود ہیں جن کا کرونا کا ٹیسٹ کرنے کے بعد تسلی ہونے کے بعد گھر بھیج دیا جاتا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان میں اب تک جتنے بھی کرونا وائرس کے مثبت کیسز سامنے آئے ہیں ان میں کثیر تعداد ایران سے آئے ہوئے زائرین کی ہے۔ جن کو ملک کے مختلف قرنطینہ سینٹرز میں رکھ کر ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔

    Chief Minister (7k + posts)

    پابندی اور معاہدے میں فرق ہوتا ہے آپ اتنا بھی نہیں جانتے ؟
    جیسے انڈیا نے پاکستان سے پانی کی تقسیم کا ماہدہ کیا ہوا ہے اور اس سے انڈیا بھاگ نہیں سکتا . . . .. لیکن وہی انڈیا جب چاہے پاکستان کو ٹماٹر برآمد کرنے پر پابندی لگا دے کون روک سکتا ہے ؟

    MPA (605 posts)

    Abb b kuxxh araaami hien Jo Iran ko defend ker raay hien….ohh araami kay pillo Pakistan nay Iran ko kaah thaa kay inko wapiss insaano ke tears baijoo janwaar ke teraa nahi

    (3 posts)

    لخ دی لعنت ہے ان پے جو اب بھی ایران جانا چاہتے ہوں اور ترجیح دیتے ہیں ایران کو پاکستان کے اوپر

    (1 posts)

    ایران میں وبا کے پھیل جانے پر ایران میں مریضوں کو سنبھالنے کی صلاحیت نہیں رہی تھی جس کی وجہ سے اپنے لوگوں کو واپس لانا پڑا
    وزیراعظم عمران خان.

    میں دیکھ رہا تھا کہ چند دوستوں نے ایران سے زائرین کی واپسی کو پاکستان میں فرقہ واریت پھیلانے کےلیے استعمال کیا. یہ جھوٹ بولا کہ ایران نے پاکستانیوں کو رکھنے سے انکار کیا اور پاکستان سے کہا کہ اپنے لوگ واپس بلا لیں. جبکہ وزیر اعظم کے مطابق ایران کرونا سنبھالنے کی صلاحیت کھو چکا تھا. اس لیے اپنے شہری واپس بلائے کہ وہاں مر نا جائیں.

    ایران کیوں کرونا کو نہیں سنبھال پایا؟ ایک ایسا گھر جس کے دس افراد میں سے تین مریض ہوں اور گھر میں فاقے چل رہے ہوں وہاں مریض کے مرنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں. بھوک، فاقے اور علاج کےلیے پیسے نا ہونے کی وجہ سے. یہی مسئلہ ایران کا ہے. ایران پہ پہلی امریکی پابندیاں 1979 میں لگیں. تب سے لے کر آج تک ایران مسلسل پابندیوں میں جی رہا ہے. اوبامہ نے ایٹمی ڈیل کے بعد جب پابندیاں اٹھائیں تو صرف ایک سال میں ایرانی جی ڈی پی منفی ایک سے اٹھ کر تیرہ پر چلی گئی تھیں. مگر دو سال بعد ہی ٹرمپ نے پابندیاں پھر لگا دیں.

    میں کتنے ہی لوگوں کو ایرانیوں کو بلا سوچے سمجھے گالی دیتے دیکھ کر ان کی جہالت کا مشاہدہ کر چکا ہوں. چلو آج دیکھتے ہیں کہ یہ ایرانی دراصل ہیں کون، یہ جی کیسے رہے ہیں اور ان کا قصور کیا ہے؟

    تھوڑی سی دیر کےلیے فرض کریں کہ آپ بازار جاتے ہیں اپنے بچوں کےلیے روٹی لینے. آپ روٹی خریدتے ہیں اور ایک روٹی کی قیمت آپ کو پینسٹھ سو روپے ادا کرنی پڑتی ہے. دیانت داری سے جواب دینا اپنے بچوں کو کتنے وقت کی روٹی اس قیمت پر کھلا سکیں گے؟ شاید بمشکل ایک یا دو دن. اس کے بعد آپ دشمن کے آگے ہتھیار پھینک کر ہاتھ کھڑے کر دیں گے. ایرانی چالیس سالوں سے اپنے بچوں کو روٹی کم و بیش اسی قیمت پر کھلا رہے ہیں. بات واضح نہیں ہوئی پوری. پاکستان میں ڈالر ایک سو باسٹھ روپے تک پہنچا تھا، ہماری چیخیں کہاں تک پہنچی تھیں؟ ہم پہ تو ایران کی طرح پابندیاں بھی نہیں تھیں پھر بھی یہاں کے لکھ پتی گھرانوں کو روتے دیکھا تھا. ایران میں ایک ڈالر کی قیمت آج اس وقت بھی بیالیس ہزار ریال سے زیادہ ہے. تو سوچو وہ گزارہ کس طرح گزارہ کر رہے ہوں گے، اور کرونا سے کیسے لڑ رہے ہوں گے؟کیا ان کو بھی چیختے دیکھا؟
    سنہ انیس سو اٹھتر میں ایران وہ ملک تھا جو افغانستان کو امداد دیتا تھا. مگر اس وقت ایران امریکی کالونی تھا. عورتیں نیم عریاں پھرتی تھیں. زنا، شراب، جوا وغیرہ سرکاری سطح پہ برا نہیں سمجھے جاتے تھے. امریکہ کے اُس پرچم تلے سعودیہ اور ایران سب ایک تھے. یعنی اس وقت سعودی اور ایرانی تعلقات بہتر تھے نا یہ کافرانہ فتوے نہیں تھے.

    پھر خمینی آیا اور ایران سے کچھ غلطیاں ہو گئیں. یعنی امریکہ کے سامنے سر اٹھانے کی غلطی، فلسطین واپس مانگنے کی غلطی، اسلامی نظام نافذ کرنے کی غلطی اور سب سے بڑی غلطی کہ اب ہمیں امریکی کالونی نہیں بننا.
    وہ دن اور آج کا دن ہے ایران امریکہ کے سامنے سر اٹھائے کھڑا ہے. امت کے کثیر ملکوں کی گالیاں بھی جھیل رہا ہے، فاقے بھی کر رہا ہے، قا*سم جیسے جر*نیل بھی قربان کر رہا ہے مگر جھکنے پہ راضی نہیں ہے.

    میں جانتا ہوں کہ لاکھوں نہیں تو ہزاروں ایرانی ایڑیاں رگڑ رگڑ کر کرونا وائرس میں مر جائیں گے. مگر امریکہ سے بھیک نہیں مانگیں گے، گردن نہیں جھکائیں گے. اصولاً جتنا ایرانی بھگت چکے ہیں وہ امریکہ کے سامنے سر جھکا لیں تو بھی دکھ نہیں. جس ملک کے شہری کو ایک انڈے کی قیمت اڑسٹھ ہزار ریال ادا کرنی پڑے وہ کیا امریکہ سے فلسطین کےلیے لڑتا ہوا اچھا لگتا ہے؟

    باقی رہ گئے یہ فرقہ پرستی کے مارے لوگ، تو سچ کہوں تو انہیں دیکھ کر یہی لگتا ہے کہ کرونا ہی ان جیسے لوگوں کا بہترین علاج ہے. اپنے گریبان میں جھانک کر اپنی اوقات دیکھو. تمہارے بڑوں نے تیل اور سعودی ریال کی طاقت کے باوجود پوری دنیا کے مسلمانوں کو ملک چھوڑنے کےلیے صرف دو دن کی مہلت دی تھی. کیا ایرانیوں نے بھی ایسا ہی کیا؟

    (1 posts)

    Jis terha ap bta rhay ho aisa kuch nhi hai, Iran ko America he paal raha, iran se dara ker he tu America gulf main apna business chala raha hai, kabhi socha America iran pay attack q nhi kerta? Agar keray ga tu usska asleha kon kgareeday ga, jis mulk ki 35% abadi yshoodi ho waha America attack q keray ga.

    Minister (2k + posts)

    بھائ جان۔ سب سے پہلے میں اپنے سب شیعہ بھائیوں کی عزت کرتا ہوں۔ بحثیت پاکستانی انہے پورا حق ہے کہ اپنے ملک باعزت طریقے سے واپس آئیں اور اپنے گھروں کو جلد سے جلد پہنچیں۔

    لیکن ایران آج بھی شام یمن عراق میں فرقہ وارانہ قتل وغارت میں ملوث ہے۔ اس کے پاس پیسے کی کوئ کمی نہیں۔ بحرین سعودی عرب کویت سب ملکوں میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہا ہے۔ پاکستان سے لاکھوں معصوم شیعہ کو ورغلا کر دھشت گردی کی تربیت دے کر شام کے محاذ پہ انہے استعمال کر رہا ہے۔

    ہمارے ملک کی بقاء اسی میں ہے کہ کسی بھی قسم کی فرقخ واریت کا ایندھن نہ بنیں۔

    نوٹ اسوقت بات ایران کی ہو رہی ہے۔ کسی دوسرے ملک کا نام لیکر ایران کی دہشتگردی کو ڈیفینڈ نہیں کر سکتے۔ دو برائیاں ملکر ایک اچھائ کو جنم نہیں دیتی۔ ہر برائ کو اسکے میرٹ پہ برا کہنا سیکھیں۔ اور اسکا قلع قمع کرنے کی کوشش کرتے رہیں

    (1 posts)

    Iran pori omat e muslima me firqa wariyat khoon khraby ka zimedar ha, iraq aur syria me mojjod shia abadi ko gumrah kia. Aur shia sunni fasadat kara k un countrues ko tabah kr dia, aur ab farqa wariyat ki lagai apni aagme jal rahs ha, muslim world me tabahi ka zimedar iran k shidat pasand mulla hen jo apby nam nihad inqliab se iran ko tabah kr bethy aur muslim world k liye bhi masail ka bais bany naasorban chuky hen

    (1 posts)

    Iraq, syria aur yamen me sunni musalmano k khoonme iran k hath rangy hen, iran jis jis muslim country me shia basty hen unhy apny napak aur galez azaaim k liye istemal krta ha gurah kr k, shiao ki apni tabahi aur jahal k pichy iran ka hath ha, iran ne unhy hanesha nafrat aur larai jhagro ki targeb di, jis bina pe shia abadi apny sath k dosry logo se buhat pichy reh gaye, iran k pas siwaye apny 1000 year purany maazi kobyad kr k shekhiya marny k kuch nhi, iran k maazi se ziada taabnaak aur shandar civilation egypt and Greece ki thi unhy kabhi aesi shekhiya marty nhi dekha gaya, zinda qoom apny hazir aur mutaqbil ki fikar krti ha,na k maazi k refrence de k khud ko dhoka deti rahy.

    (2 posts)

    ایران وہ ملک ہے جنہوں نے سویت یونین کا ساتھ دیکر 15 سال سویت یونین کے جنگی ٹینکوں گاڑیوں کو مفت تیل دیا گلبدین کے بیان یے یہ
    جبکہ 9/11 کے بعد امارت اسلامیہ افغانستان کو ختم کرنے میں امریکہ کا مکمل ساتھ دیا شمالی اتحاد کے صورت میں کابل پر قبضہ تک کرویا اپنے ملیشاہ کے مدد سے …..
    جبکہ پھر امریکہ کو بازو بند کر صدر صدام حسین کی حکومت ختم کرنے میں امریکہ کا ساتھ دیا افرادی قوت کے ساتھ جنرل سلمانی جیسے جنریل امریکی جنرلوں کے ساتھ ساتھ اس جنگ میں تھے اور عراق کو قبرستان میں تبدیل کیا…..
    جبکہ روس کے ساتھ ملکر بشار الخنزیر کی حکومت دوبارہ قایم کرنے میں ایرانی ملیشاہ ہز بل لا کے مدد سے پورے دنیا میں شعیہ خاص کر افعانستان سے شمالی اتحاد سے فاطمیون پاکستان سے زانبیوں کے صورت میں ہزاروں لاکھوں افراد قوت دیا اور لبنان کے صدر رفیق الخریری کو قتل کرکے لبنان پر قبضہ جبکہ خوصیون کے مدد سے یمن پر قبضہ کرکے ان چند سالوں میں ایران نے جتنا قتل عام امت مسلمہ کا کیا
    کل ملے کئی لاکھ مظلوم مسلمانوں کا قتل عام کیا اور ابھی تک کرارہا ہے
    آج بھی یمن سے سعودی عرب پر میزائل فائر ہے مگر شام لبنان سے اسرئیل کے ساتھ ساتھ ہوکر بھی ایک پتھر نہیں پھینکا جن کے نام پر یہ پورے دنیا کو بیواقوف بناتے ہیں نعرے لگاتے ہیں….
    تو ان زائرین کو بغیر ٹیسٹ کے چھوڑ دئے جو پورے پاکستان میں پھیل گئے ان میں اہم نقصہ یہی ہے کہ اداروں کو معلوم نہ ہوجائے کہ یہ لوگ جو ہزاروں میں ہیں ان کے پاسپورٹ شناختیکارڈ ہے بھی نکلی ہے یا اصلی علی زیدی زلفی بخاری جیسے متعصب شعیہ وزیر کی وجہ سے کہ راز کھل جائے گا اب ان کی اس فتنہ سے 1600 تک تعداد پہنچ گیا جبکہ جو چپکے سے نکل گئے ہیں
    قدرت کا کھیل تو دیکھ کہ سب سے پہلے انہوں نے اپنے پورے گھر والوں کو بھی کرونہ وائرس کے بیماری میں مبتلا کرگئے
    پورے دنیا میں دجالی نظام نافظ کرنے والے امریک طرطانیہ فراس چین اٹلی وغیرہ جبکہ ان کافروں کا ساتھ دیکر امت مسلمہ کا قتل عام کرنے والے ایران پر کیسا غذاب نازل ہوا
    اس پر کوئی بات نہیں کرے گا کیا
    جبکہ رافضیت جن کو تقیہ عبادت بتایا جاتا ہوں ان سے کیا گلہ
    تاریخ گواہ ہے کوفہ سے لیکر چنگیز خان تک ملہ طوسی سے لیکر میر جعفر اور میر صادق رجب علی تک علی زیدی زلفی جیسے لوگوں ہمیشہ کنجر ہی مارے گے یہ لوگ

    (1 posts)

    MashAllah behtreen naqsha khencha na aur iran ka inqilabi mullao ka napak chera fash kia ha, in gumar aur mutasib shiao ne samjh rakha ha k sirf ye log roti khaty hen baqi sab ghas khaty hen

    (2 posts)

    ایران وہ ملک ہے جنہوں نے سویت یونین کا ساتھ دیکر 15 سال سویت یونین کے جنگی ٹینکوں گاڑیوں کو مفت تیل دیا گلبدین کے بیان یے یہ
    جبکہ 9/11 کے بعد امارت اسلامیہ افغانستان کو ختم کرنے میں امریکہ کا مکمل ساتھ دیا شمالی اتحاد کے صورت میں کابل پر قبضہ تک کرویا اپنے ملیشاہ کے مدد سے …..
    جبکہ پھر امریکہ کو بازو بند کر صدر صدام حسین کی حکومت ختم کرنے میں امریکہ کا ساتھ دیا افرادی قوت کے ساتھ جنرل سلمانی جیسے جنریل امریکی جنرلوں کے ساتھ ساتھ اس جنگ میں تھے اور عراق کو قبرستان میں تبدیل کیا…..
    جبکہ روس کے ساتھ ملکر بشار الخنزیر کی حکومت دوبارہ قایم کرنے میں ایرانی ملیشاہ ہز بل لا کے مدد سے پورے دنیا میں شعیہ خاص کر افعانستان سے شمالی اتحاد سے فاطمیون پاکستان سے زانبیوں کے صورت میں ہزاروں لاکھوں افراد قوت دیا اور لبنان کے صدر رفیق الخریری کو قتل کرکے لبنان پر قبضہ جبکہ خوصیون کے مدد سے یمن پر قبضہ کرکے ان چند سالوں میں ایران نے جتنا قتل عام امت مسلمہ کا کیا
    کل ملے کئی لاکھ مظلوم مسلمانوں کا قتل عام کیا اور ابھی تک کرارہا ہے
    آج بھی یمن سے سعودی عرب پر میزائل فائر ہے مگر شام لبنان سے اسرئیل کے ساتھ ساتھ ہوکر بھی ایک پتھر نہیں پھینکا جن کے نام پر یہ پورے دنیا کو بیواقوف بناتے ہیں نعرے لگاتے ہیں….
    تو ان زائرین کو بغیر ٹیسٹ کے چھوڑ دئے جو پورے پاکستان میں پھیل گئے ان میں اہم نقصہ یہی ہے کہ اداروں کو معلوم نہ ہوجائے کہ یہ لوگ جو ہزاروں میں ہیں ان کے پاسپورٹ شناختیکارڈ ہے بھی نکلی ہے یا اصلی علی زیدی زلفی بخاری جیسے متعصب شعیہ وزیر کی وجہ سے کہ راز کھل جائے گا اب ان کی اس فتنہ سے 1600 تک تعداد پہنچ گیا جبکہ جو چپکے سے نکل گئے ہیں
    قدرت کا کھیل تو دیکھ کہ سب سے پہلے انہوں نے اپنے پورے گھر والوں کو بھی کرونہ وائرس کے بیماری میں مبتلا کرگئے
    پورے دنیا میں دجالی نظام نافظ کرنے والے امریک طرطانیہ فراس چین اٹلی وغیرہ جبکہ ان کافروں کا ساتھ دیکر امت مسلمہ کا قتل عام کرنے والے ایران پر کیسا غذاب نازل ہوا
    اس پر کوئی بات نہیں کرے گا کیا
    جبکہ رافضیت جن کو تقیہ عبادت بتایا جاتا ہوں ان سے کیا گلہ
    تاریخ گواہ ہے کوفہ سے لیکر چنگیز خان تک ملہ طوسی سے لیکر میر جعفر اور میر صادق رجب علی تک علی زیدی زلفی جیسے لوگوں ہمیشہ خنجر ہی مارے گے یہ لوگ

    Politcal Worker (231 posts)

    دھکے کھاتے یہ وہی لوگ ہیں جو پاکستان کے خلاف باتیں تو کرسکتے ہیں مگر ایران کے خلاف ایک بات بھی سننے کو تیار نہیں ہوتے

    Minister (4k + posts)

    Pakistanis are the only nation in world jinko apnay mulk say zayda hamesha doosron say piyar hota hay… Kuch Iran k uthatay hayn aur kuch saudio k choomtay hayn…. Aik hissa magrib aur amreeka k gun gatay nhi thaktay, baqio ko Afghan kehlana zayda pasand hay etc etc…
    Iss sari khup mayn jo jis mulk ka lena chata hay ussay ussi mulk mayn dhakel diya jaye, 4,4 din yeah Saudi aur Iran mayn reh aayen tab inhayn pata chalay ga k 4 takkon ki khatir yeah jinki dalali kartay hayn wo inko apnay kis pay rakhtay hayn….

    تم کس کے اٹھاتے ہو؟ کہاں رہے ہو؟ سعودیہ میں ذلیل ہوکر آنے والوں کو تو میں نے دیکھا ہے لیکن میں ایران میں رہا ہوں اور مجھے کبھی کسی نے ذلیل نہیں کیا۔ یہاں سعودیہ کی طرح وطنی کو غیر وطنی سے افضل نہيں سمجھا جاتا۔ ظاہرا تم رجب طیب صاحب کے اٹھاتے ہو اور اسرائیل کے حامی ہو۔ جس کے بھی حامی ہو مسئلہ نہيں ہے یہ پاکستان ہے یہاں سب کچھ جائز ہے۔

    خدا اور اخلاق اور دین اور انصاف کی توقع تم فرقہ پرست تکیفیریوں سے رکھنا معقول نہیں ہے۔ میں ایک پاکستانی ہوں اور ایران میں رہتا ہوں لیکن آج تک کسی نے مجھ سے جانے کا نہیں کہا۔ یہ جو تم بغیر سند و ماخذ کے بکواسات اچھال رہے ہو اور اپنے ملک میں قرنطینہ کے نام پر عقوبت خانے تفتان میں بنا کر زائرین کو ٹارچر کررہے ہو اس کی سزا تمہیں ضرور ملے گی اور یو جو بکواس تم نے کی ہے کہ ایران میں اکثر کیسز ایران سے آئے ہیں اس کا جواب تم نے خود ہی دیا ہے کہ یہاں ان کو نام نہاد قرنطینہ میں رکھ کر گھر بھجوایا جاتا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ وہ کرونا کیرئیر نہیں ہے۔ اگر کورونا کا سورس تمہارے لئے اہمیت رکھتا ہے تو سعودی عرب میں یمن کے خلاف لڑنے والے 5 ہزار پاکستانیوں کا سراغ لگانے کے لئے کیوں نہیں جاتے ہو جو پاکستان آکر غائب ہوچکے ہیں اور انہیں نادرا نے غلط ایڈریسوں پر پاسپورٹ جاری کئے تھے۔ ریال شریف سے کیوں نہیں پوچھتے ہو کہ وہ کورونا کیوں پاکستان لایا ہے۔ جھوٹے بدمعاشو! کورونا تم اور تمہارے اہل خانہ پر بھی حملہ آور ہوسکتا ہے اس دن کا انتظار کرو۔

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More