غلط معلومات نقصان دہ،وزیراعظم کو اپنے بیان پرنظر ثانی کی ضرورت ہے،مومنہ مستحسن

غلط معلومات نقصان دہ،وزیراعظم کو اپنے بیان پرنظر ثانی کی ضرورت ہے،مومنہ مستحسن

نوجوان گلوکارہ مومنہ مستحسن کا کہنا ہے وزیراعظم کو اپنے حالیہ بیان پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔


اپنے ٹویٹر پیغام میں مومنہ مستحسن کا کہنا تھا کہ” احترام کے ساتھ وزیراعظم صاحب آپ کو ضرورت ہے کہ آپ اپنے بیان پر نظر ثانی کریں جو آپ نے قوم سے اپنے خطاب میں دیا، یہ وائرس نوجوان نسل پر بھی ویسے ہی اثر انداز ہورہا ہے دنیا بھر میں نوجوان بھی تیزی سے اس وائرس کے باعث جاں بحق ہورہے ہیں، غلط معلومات ایسے موقع پر زیادہ خطرناک ہوتی ہے”۔
واضح ہو کہ وزیراعظم نے گزشتہ روز قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ نوجوان اس وائرس سے محفو ظ ہیں انہیں حکومت کی ٹائیگر فورس کا حصہ بن کر رضا کارانہ طور پر ملک میں بحران سے نمٹنے میں حکومت کی مدد کرنی چاہیے۔

    Minister (4k + posts)

    I will advise Momina to strict herself to what she is doing, or take some time to know what’s going on in the world. PM didn’t said any thing out of blue. If Momina had been in touch with any news or media it is world wide know that this virus is affecting over 65 mostly, that being said no one should think he/she has immunity but when we talk %, youth is safer that the seniors. PM is right, stop trying to interfere in field that are not your concern please.

    (77 posts)

    All those, who are criticizing PM, they need to increase their intellect. level to understand him, because they have become infected and fatally blind due to poor nutrition e.g. donkeys and dogs
    "”Allah is Nawaz aur Zardari ko samjhe kai is qoam ko kahan aur kis muqam per pohncha diya, Momina jesi Bachi bhi apna twazan brqrar na rakh saki””

    (1 posts)

    اچھا تو ماشاءاللہ اب مومنہ بی بی وقت کے وزیراعظم سے زیادہ سمجھدار اور دانا ہیں، اور ان کا علم ماشاءاللہ اتنا زیادہ ہو چکا ہے کہ اب یہ عمران خان کو بولنا سکھائیں گی۔ نجانے یہ فلمی لائن والے بھی نہ ساری شہرت کیلئے کیا کچھ کرتے ہیں

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More