اٹلی میں کرونا وائرس بوس و کنار کی وجہ سے پھیلا۔ مولانا ابتسام الٰہی ظہیر

اٹلی میں کرونا وائرس بوس و کنار کی وجہ سے پھیلا۔ مولانا ابتسام الٰہی ظہیر

مولانا ابتسام الٰہی ظہیر نے دعویٰ کیا کہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اٹلی میں کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ بوس وکنار ہے۔

ایک اور کلپ میں مولانا ابتسام الٰہی ظہیر روتے ہوئے دعا مانگتے نظر آتے ہیں جس میں گڑگڑاتے ہوئے دعا مانگتے ہیں کہ یااللہ اس وبا نے اسلام کو خطرے میں ڈال دیا ہے، اسکو کفر کی طرف پلٹادے، اسکو کافر ملکوں کی طرف پلٹادے۔ اگر آج امریکہ بیان دیدے کہ لاک ڈاؤن ختم تو یہ بدبخت سب لاک ڈاؤن ختم کردیں گے۔

واضح رہے کہ مولانا ابتسام الٰہی ظہیر نے ایم اے میں کئی ڈگریاں لی ہیں جن کی تعداد آدھی درجن سے بتائی جارہی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کے مطابق اتنا پڑھا لکھا شخص ایسی بات کرے تو افسوس ہوتا ہے۔ کرونا جیسا موذی مرض دنیا بھر میں پھیلا ہے۔ ان مولانا صاحب کو مسلمانوں سمیت سب کیلئے دعا مانگنی چاہئے تھی کہ اللہ سب کو اس سے چھٹکارا دے۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ مولانا یہ بھول گئے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو رحمت المسلمین نہیں رحمت العالمین بناکر دنیا میں بھیجا گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تو ان کیلئے بھی دعا فرماتے تھے جو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر مظالم ڈھاتے تھے۔

    (59 posts)

    is gadhy ko ye hi nhe maloom k jb tk Bus o Kinaar hi nhe ho ga to bnda apni bivi se pyar ksy kry ga ……….. Jahil Molbi, mjy to molbi Londay Bazi ka Shoqeen lgta hy

    Minister (2k + posts)

    Iss banday ki qualification.
    Tabhi Pakiatani degrees ki koee qader nahi kerta.

    M.A Political Science 2005
    L L B(Advocate High Court)2004
    M.A Arabic 2003
    M.A Islamic Studies 2002
    MA mass communication 2001
    Islamic University In Madinah الجامعة الإسلامية بالمدينة المنورة
    2001 Arabic Language

    (59 posts)

    پانچ سالوں میں 7 ڈگریاں

    کون ہیں یہ لوگ، کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ

    میں نے 5 سالوں میں ایک ہی ڈگری لی، وہ بھی رو رو کر

    اس کے بعد توبہ کر لی

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More