ملک گیر لاک ڈاؤن بھی عوام کا کچھ نہ بگاڑ سکا، لوگوں نے سفر کے لئے جگاڑ لگانا شروع کر دئے

تفصیلات کے مطابق عوام کو کرونا وائرس سے بچانے کے لئے جہاں ایک طرف حکومت اپنا پورا زور لگا رہی ہے وہیں عوام حکومتی احکامات کو ہوا میں اڑا رہی ہے

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تبلیغی جماعت کے اراکین ایک ٹرک میں چھپ کرسفر کر رہے ہیں ۔

اسلام آباد ٹول پلازہ پر جب موٹروے پولیس نے ٹرک روک کر کھلوایا تو اس میں 19 کے قریب تبلیغی اراکین موجود تھے ۔

پولیس کے پوچھنے پر انہوں نے بتایا کہ وہ 19 لوگ ہیں اور ملتان سے آرہے ہیں۔

یاد رہے کہ حکومت نے ملک میں ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ بند کر رکھی ہے اور صرف گڈز ٹرانسپورٹ وہیکلز کو سڑکوں پر چلنے کی اجازت ہے

    (1 posts)

    ان لعنتیوں کو وہی گولی مار دینی چاہیئے تھی. ایک بھی خبیث کو زندہ چھوڑنے کی ضرورت نہیں تھی.

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More