کرونا وائرس: پاکستان، بھارت، جاپان میں کم اموات کی وجہ کیا ہے؟

پاکستان، بھارت اور جاپان میں زیادہ لوگوں کے نہ مرنے کی کیا وجہ ہے؟ حیران کن حقائق جانئے ڈاکٹر شاہد مسعود سے۔۔

پاکستان، بھارت اور جاپان میں زیادہ لوگوں کے نہ مرنے کی کیا وجہ ہے؟ حیران کن حقائق جانئے ڈاکٹر شاہد مسعود سے۔۔

پاکستان، بھارت اور جاپان میں زیادہ لوگوں کے نہ مرنے کی کیا وجہ ہے؟ حیران کن حقائق جانئے ڈاکٹر شاہد مسعود سے۔۔

Posted by GNN on Sunday, April 5, 2020

ڈاکٹر شاہد مسعود نے اسکی وجہ بی سی جی ویکسین کو بتایا، ڈاکٹرشاہد مسعود کے مطابق ٹی بی کو غریبوں کی بیماری قرار دیا جاتا تھا اور امریکہ یورپ نے کہا کہ یہ ہم اپنے لوگوں کو نہیں لگائیں گے، غریب ممالک اپنے لوگوں کو لگائیں۔

ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بی سی جی 1948 میں ایک یونیورسل پالیسی کے تحت آگئی کہ ہر بچے کو لگے گی۔ یہ انڈیا میں بھی ہوگیا، سری لنکا میں بھی ہوگیا، چین میں 1976 سے پہلے بی سی جی نہیں لگی۔

امریکہ میں بھی بی سی جی ویکسین کا رواج نہیں تھا، اٹلی نے بھی اپنے بچوں کو کبھی بی سی جی لگائی ہی نہیں۔روس میں یہ لازمی رہی ۔ جنوبی کوریا، سنگاپور میں یہ لازمی دی جاتی ہے۔

ڈاکٹر شاہد مسعود کے مطابق اب غور ہورہا ہے کہ بی سی جی کو تھوڑی سی تبدیلی کیساتھ کرونا وائرس کے طور پر استعمال کیا جائے۔

واضح رہے کہ بی سی جی ویکسین پاکستان سمیت دنیا بھر میں خسرہ، تپ دق، چیچک سے بچاؤ کیلئے دی جاتی ہے جو کسی حد تک جذام سے بچاؤ کی بھی صلاحیت رکھتی ہے۔

    Chief Minister (7k + posts)

    یہ ان کی تحقیق نہیں بلکے کسی آسٹریلوی ریسرچ پیپر سے ماخوز ہے اور انہوں نے اس کا حوالہ بھی دیا ہے

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More