ن لیگ کی کرونا سے بچاؤ کی حفاظتی کٹس کی حقیقت
مسلم لیگ ن نے صحافیوں کو کرونا سے بچاؤ کیلئے جو کٹس دی ؟ اس میں کیا کچھ تھا؟ ایک صحافی نے ڈبہ کھول کردکھادیا
حامد خان نامی صحافی نے بتادیا کہ ن لیگ نے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے جو کٹس دیں اسکی حقیقت کیا ہے؟ حامد خان کا کہنا تھا کہ آج پریس کلب میں ہم صحافیوں کو بلایا گیا کہ ن لیگ کٹس دے گی۔ ہم وہاں پہنچے تو ہمیں جو کٹس دی ہیں وہ آپکو دکھاتا ہوں۔
حامد خان کا کہنا تھا کہ میں ڈبہ کھولنے لگا ہوں لیکن ہنسنا منع ہے۔ اسکے بعد حامد خان نے ڈبہ کھولا تو اس میں ایک چھوٹی سی سینٹائزر کی بوتل، ایک عدد صابن، ایک ماسک اور ایک پمفلٹ۔
حامد خان نے دعویٰ کیا کہ جو چیزیں ہم صحافیوں کو دی ہیں، وہی چیزیں مسلم لیگ ن نے ڈاکٹروں کو بھی دی ہیں۔
پی ٹی آئی نے یہ بھی نہیں دیا
جھوٹوں پہ اللہ کی لعنت بیشمار ڈاکٹرز کو کٹ فراہم کی ہے ن لیگ نے
جی ہاں۔ وہی تو کہہ رہا ہے یہ صحافی ۔۔ کہ یہ کٹس تقسیم کی ہیں نون لیگ نے۔۔
thats why he is called "show baz”.
اچھا تو یہ ہیں وہ ححفاظتی کٹس جو نون لیگ بغیر فوٹو سیشن کیے تقسیم کر رہی ہے۔
Dramabazi ki hai N-league ne. They have eaten up whole the country and smuggled billions of dollars out of the country but they did not even spend one million rupees on these kits. It is an advertisement tool with a single paper mask worth 2 rupees and a very small sanitizer bottle. What a joke.