پاکستان کی بڑی کامیابی،کرونا وائرس کا علاج دریافت کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈاکٹرز نے کرونا وائرس کے علاج میں بڑی کامیابی سمیٹتے ہوئے اپنا لوہا منوا لیا اور کرونا وائرس کا علاج دریافت کرنے والے دس ممالک کی دوڑ میں شامل ہو گیا۔ امریکی ادارہ صحت نے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے علاج دریافت کرنے والے ممالک میں شامل کر لیا۔

کرونا وائرس کی پوری دنیا میں ہر طرف تباہی جاری ہے جسکی تاحال کوئی بھی ویکسین اور پختہ علاج دریافت نہیں کیا جا سکا جبکہ پوری دنیا کے سائنسدان اور طبی ماہرین اس موذی مرض کا علاج دریافت کرنے میں مصروف ہیں۔ اسی طرح امریکی قومی ادارہ صحت کی لائبریری برائے ادویات نے پاکستان کو فہرست میں شامل کیا اور ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد کی 20 رکنی ٹیم کو مریضوں پر تجربات کرنے کے لیے اہل قرار دیا گیا ہے۔

بعدازاں ایوب میڈیکل کمپلیکس کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق نے کہا کہ دنیا بھی اب پاکستانی ماہرین کی قابلیت کو جان رہی ہے جس کے تناظر میں ہماری 20 رکنی میڈیکل ٹیم کو دوا کے تجربات کی اجازت دے دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ متاثرہ افراد کے 25، 25 کے تین گروپ میں تشکیل دئیے جائے گے جہاں ایک  گروپ کو 2 ادویات ایتھرومائسین اور دوسرے کو کلورو کوئین دی جائیں گی جبکہ تیسرے گروپ میں شامل مریضوں پر کلوروکوئین کی دوا کا تجربہ کیا جائے گا۔ جس کے خاطر خواہ نتائج آنے کی امید بھی ظاہر کی جا رہی ہے۔

ڈاکٹر عمر فاروق کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ٹیسٹ کے لیے صحت، عمر اور مرض کی شدت کی بنیاد پر منتخب کیا جائے گا جبکہ دل کی بیماریوں سمیت دیگر مسائل رکھنے والے شخص پر دوا کا تجربہ کسی صورت نہیں کیا جائے گا۔ تینوں گروپوں سے حاصل کردہ نتائج امریکی ادارہ برائے قومی صحت کو بھجوائے جائیں گے جس کی حتمی منظوری کے بعد دوا کو کرونا سے بچاؤ کے طور پر دنیا کے لیے آسانی سے میسر کیا جا سکے گا.

    (2 posts)

    Jahil Loog!!!! FDA have no jurisdiction in Pakistan. He is with working American pharmaceutical company to do a human testing on poor Pakistanis since death is very cheap here. Once they get positive results American Company will make billions and this Doctor will get job in America. This has been going on for years on Pakistan and poor Pakistani never know they are being used as lab rats by these Doctors.

    (2 posts)

    STOP IT NOW:Govt must intervene to stop this illegal practices treated poor people as a lab rates just to get job/personal benefit from USA/FDA.FDA have no jurisdiction in Pakistan.These Doctors(So called) is working American pharmaceutical company to do a human testing on poor Pakistanis since death is very cheap here. Once they get positive results American Company will make billions and this Doctor will get job in America. This has been going on for years on Pakistan and poor Pakistani never know they are being used as lab rats by these Doctors.

    Politcal Worker (212 posts)

    This is NOT an achievement.

    This is about clinical trials for medicines already in the market. They want to know if the 2 already approved drugs are effective in fighting corona virus too.

    That is it.

    These clinical trials are happening everywhere, ever since a small trial in France was reported to have moderate success.

    Pakistan did not discover anything. We have practically zero research on finding new medicines.

    Stop this FAKE ‘Pakistan recognized internationally’ BS.

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More