کورونا سے شدید بیمار افراد کیلئے دوا پاکستان پہنچ گئی

کورونا سے شدید بیمار افراد کیلئے دوا پاکستان پہنچ گئی

کورونا وائرس کا شکار ہوکر شدید بیمار ہونے والے مریضوں کیلئے بنگلہ دیش کی فارما کمپنی نے دوا پاکستان بھیج دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کی فارما کمپنی بیکسیمکو نے کورونا وائرس کے شکار افراد کیلئے دنیا کی پہلی منظور شدہ دوا ‘بیمسیور’ پاکستان بھیج دی ہے، فارما کمپنی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم نے ابتدائی طور پر انجکشنز کی 48 وائلز انسانی بنیادوں پر پاکستان بھیجی ہیں۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے دوا کیلئے درخواست پر یہ اقدام انسانی بنیادوں پر اٹھایا گیا۔

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More