شہباز شریف کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا

شہباز شریف کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا۔

ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی کے فضل وکرم اور قوم کی دعاؤں سے شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔

مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈاکٹروں نے 3 ہفتے تک انہیں اینٹی باڈیز ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کی ہے، اینٹی باڈیز ٹیسٹ کا رزلٹ آنے تک ڈاکٹرز نے انہیں سخت احتیاط جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

یاد رہے کہ 11 جون کو مسلم لیگ (ن) پاکستان کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا تھا۔

  • پوری قوم دست بہ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ جلد از جلد انہیں صحت یاب کرے تاکہ وہ نیب والوں کو اپنی بے گناہی کا ثبوت دے اور باہر چلا جائے۔۔ لیکن ثبوت ہیں کہاں؟

  • اسکے زندہ بچنے سے بٹنی فراری قطری والی ، چوکیدار صفدر قطری سپلائر منیرے …… اور دبئی سپلائر کی امیدوں پر پانی پھر گیا دوبار نواز  بٹ پارٹی شہباز شریف بٹ  اورحمزہ شہباز سے واپس لے کر  اپنے خاندان میں لانے کا منصوبہ ناکام ہو گیا


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >