حکومت کرونا سے ہونے والی فی موت پر پچیس لاکھ وصول کر رہی ہے۔ایمل ولی

لوگوں کو کرونا کھا رہی ہے اور ہم کرونا کو کھا رہے ہیں۔ حکومت کرونا سے ہونے والی فی موت پر پچیس لاکھ وصول کر رہی ہے۔ حکومت جعلی کرونا ٹیسٹ کر رہی ہے۔ ایمل ولی خان

اے این پی کے صوبائی صدر اور اسفندیار ولی کے صاحبزادے ایمل ولی نے الزام لگایا ہے کہ لوگوں کو کرونا کھا رہی ہے اور ہم کرونا کو کھا رہے ہیں۔سرکاری کرونا ٹیسٹ جعلی ہورہے ہیں، اس میں لوگوں کو سمجھایا گیا ہے کہ 40 میں سےتین چار پازیٹو آنے چاہئیں۔

ایمل ولی نے مزید الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ حکومت کرونا سے ہونے والی فی موت پر پچیس لاکھ وصول کر رہی ہے۔ حکومت کے اس لالچ کی وجہ سے لوگ ڈر کے مارے اپنے مریض لیکر نہیں آرہے کیونکہ انکے ذہن میں یہ بات بیٹھی ہوئی ہے کہ حکومت پیسوں کیلئے زہر والا ٹیکہ لگاکر مار دیتی ہے اور کرونا میں ڈال دیتی ہے۔

اس پر سوشل میڈیا صارفین نے ایمل ولی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ کیا میاں افتخار کے بھائی کی موت پر بھی حکومت نے 25 لاکھ روپےوصول کئے؟

  • کیسے کیسے گدھے کے بچے جاہل لعنتی لوگ جنکی اصل اوقات ہیرا منڈ ی کے پمپ  کی ہے جو آگے پیچھے اوپر نیچے کے لوطی ہیں اس گدھے کے بچے اسکی ….. کے کونسے یار نے یہ انفورممشن دی ایسے گدھے کے بچے جاہل کو لیڈر ماننے والے اس سے بڑے گدھے کے بچے اور جاہل بیوقوف ہیں

  • ایسے بیات دینے پر ملک دشمنوں سے یہ کیا وصول کر رہا ہے یہ بتائے پہلے .اور دنیا  ان لاشوں کا کیا کرے گی ؟ جن کو اپنی لاشیں دفنانا مشکل ہو رہا ہے ؟

  • Its much better than polio. Govt only gets 500k for polio deaths. 700k for dengue. Lung cancer is a big income source. 1.5 million per. Seems like corona has beat that record with a 2.5 million per death haul for the govt. Cool.

     

     


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >