سردیوں میں کورونا کی دوسری لہر آسکتی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم نے کورونا کے حوالے سے ایک بار پھر خبردار کردیا، کہا پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر آنے کا خدشہ ہے، سردیوں میں کورونا کی دوسری لہر آسکتی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مختلف ممالک کی نسبت اللہ نے پاکستان پر خاص کرم کیا، اور وطن عزیز کو کورونا کے بدترین اثرات سے محفوظ رکھا۔

وزیراعظم نے دوبارہ کورونا وبا پھیلنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سردیوں میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آسکتی ہے، عوام پبلک مقامات پر ماسک ضرور پہنیں اور سماجی فاصلے رکھیں۔

وزیراعظم نے تمام دفاتر اور تعلیمی اداروں میں ماسک کا استعمال یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی۔

  • While the govt is taking the credit wrongly to keep COVID-19 in check it is basically the herd immunity which did the trick by the aid of , hot weather, good immunological defenses (becuase of consumption of contaminated food and water), and a predominantly young Pak population which kept this virus at bay, with no govt hand in it. The same measures have also taken place in different countries and, if those didn’t work there is no reason to believe that they worked in Pakistan. Even in winter Pak will not have major issues with respect to virus owing to the same reasons


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >