بلاول بھٹو زرداری بھی کرونا وائرس کا شکار
بلاول بھٹو زرداری کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا۔۔ ملتان جلسے میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کا اعلان
اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول کا کہنا تھا کہ میرا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے اور کرونا کی علامات ظاہر ہونے پر میں نے اپنے آپکو آئسولیٹ کرلیا ہے۔
I have tested positive for #COVIDー19 & am self isolating with mild symptoms. I‘ll continue working from home & will be addressing PPP foundation day via video link. Wear a mask everyone, see you on the other side IA 🙏
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) November 26, 2020
بلاول کا مزید کہنا تھا کہ میں اپنے گھر سے کام جاری رکھوں گا اور پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس پر ویدیو لنک کے ذریعے خطاب کروں گا۔
میرا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور معمولی علامات کے بعد میں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، میں اپنی رہائش گاہ سے کام جاری رکھوں گا جبکہ یوم تاسیس کے جلسے سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کروں گا، تمام لوگ ماسک کا اہتمام کریں، میں آپ کا منتظر ہوں گا۔ https://t.co/OjaHWLdTUg
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) November 26, 2020
بلاول نے عوام سے کرونا ایس او پیز کی پابندی کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ ماسک پہنیں اور سماجی فاصلہ برقرار رکھیں ، میں بہت جلد آپکے درمیان میں ہوں گا۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا#bilawalBhutto @BBhuttoZardari #GNN #GNNupdates pic.twitter.com/UZ9OEs4wwr
— GNN (@gnnhdofficial) November 26, 2020
واضح رہے کہ کچھ روز قبل بلاول کے پرسنل سیکرٹری جمیل سومرو کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا تھا جو گلگت بلتستان میں الیکشن کمپین میں بلاول کے ساتھ ساتھ تھے جس کے بعد بلاول نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا اور کرونا ٹیسٹ کروایا تھا۔
Firons ko bhi corona hota haii some thing new
Allah sab ko aman mai rakhay ameen but opposition nay COVID ko mazaq bana kar rakha hoa tha.
خدا کی پٹھکار ہو گی ان حیوانوں پر جو اب ان کے جلسوں میں جائیں گے جہاں پر یہ چھکا ان سے اپنے بیڈ روم میں بیٹھ کر خطاب کرے گا
Ya Allah! Utha lay!
بے غیرت تجھے کرونا ہو گیا لیکن دوسروں کو بچانے کی بجائے انہیں بھی جلوہ بلا کر کرونا کروانا چاہتا ہے۔
media isko hero banayega ke mulk ke liye corona ki bhi perwah na ki. such assholes.