کرونا کی شکار نوجوان شاعرہ کی موت پنجاب حکومت کی کارکردگی پرسوالیہ نشان

نوجوان شاعرہ اور ادیب صحافی کرن وقار کورونا کے باعث زندگی کی بازی ہارگئیں،موت سے چند دن قبل کی فیس بک پوسٹ سوالیہ نشان چھوڑگئی

نوجوان شاعرہ ادیب اور مختلف اخبارات میں ادبی صفحات کی لکھاری کرن وقار چند روز سے بحریہ ٹاون اسپتال میں زیر علاج تھیں، کرن وقار کی میت تدفین کے لئے ان کے آبائی شہر اوکاڑہ روانہ کردی گئی÷

کرن وقار کی عمر چونتیس سال تھی اور وہ ایک شیر خوار بیٹی کی ماں بھی تھیں،کرن وقار کی والدہ اور بھائی بھی کورونا کی وجہ سے گزشتہ ماہ انتقال کرگئے تھے۔

دوسری جانب سنیئر صحافی حامد نے ٹویٹ پر لکھا کہ نوجوان شاعرہ کرن وقار نے اس دنیا سے رخصت ہونے سے کچھ دن قبل اپنی آخری فیس بک پوسٹ میں علاج کی ناکافی سہولتوں کا شکوہ کیا انہوں نے آج اپنی جان دیکر پنجاب کی گورننس کو بے نقاب کر دیا اللّٰہ پاک انکی مغفرت فرمائے آمین

چند روز قبل کی اپنی فیس بک پوسٹس میں کرن وقار نے کورونا کے باعث والدہ کے انتقال اور اپنی اور اپنے بھائی کی وبا کی وجہ سے طبیعت زیادہ خراب ہونے اور اسپتال میں داخل ہونے کی اطلاع دی تھی، اور اسپتال کے ناقص نظام کے بارے میں بتایا تھا۔

جبکہ گلوکار جواد احمد نے بھی ٹویٹ میں لکھا کہ 30مارچ کوکرن وقارنےلکھا کہ اسکی ماں کورونا سے مر گئی۔31مارچ کولکھاکہ وہ اوراسکاچھوٹابھائی کورونامیںDHQاسپتال اوکاڑہ داخل ہیں مگروہاں نہ آکسیجن ہےنہ علاج۔ وہ پوچھتی رہی کہ وہ کیاکریں۔ پھراسکابھائی مرااورآج دس دن بعدوہ بھی مرگئی ۔

جواداحمد نے مزید کہا کہ اس وقت عام پاکستانی کیڑےمکوڑوں کی طرح بےبسی سےمررہےہیں۔

  • Pakistani Awaam Mask bhi to nahi pehn rahi , phir SOP ko bhi follow nahi kar rahi, hakoomat jo baar baar tv pe ads chala ke message de rahi hai awaam ko ke mask pehno, ha,d wash karo, distance rakho ek duusre se.
    esa bilkul nazar nahi a raha. aur yeh hamad mir to hai hi gaddaar, aur yeh Jawad Ahmad bhi abrar ul haq ki wajah se imran khan ke helaaf hai, kyun ke abrar ul haq ne isko ek show mein nanga jo kia tha.

  • 1st thing is to follow SOPs but Pakistani national generally, oyee kuch nai hai attitude is a problem.

    2ndly, I want to ask Hamid Mir if he can get me an answer from his Choor boss, NS, why he couldn’t provide good health facilities in ordinary people of pakistan in the last 30 years.

    Salay apna elaj tu bahir krwaty hain

    • لعنت تو تم جیسے حرامیوں پر ہونی چاھیے جو انتہائ بے شرمی سے اپنے تین سال کی بیہودہ کارکردگی کے بجائے سارا ملبہ پچھلی حکومتوں پر ڈالنے پر تیار رہتے ہیں ۔ اؤے بے شرموں خطہ ارض میں پاکستان کے علاوہ بھی کوئ ایسا ملک ہے جہاں حکومت ویکسین بھی پرائیویٹ کمپنیوں کے حوالے کرتی ہے ۔ کووڈ سے بچاؤ کی ویکسین ھر پاکستانی کا حق ہے جو یہ نااھل حکومت پوری نہیں کرسکی ہے ۔ سیاسی جماعتوں کی سپورٹ کو چھوڑ کر ایک انسان کی طرح سوچو تو معلوم ہوگا کہ اس شاعرہ کی موت میں حکومت کا براہ راست ھاتھ ہے ۔

    • لعنت تو تم جیسے حرامیوں پر ہونی چاھیے جو انتہائ بے شرمی سے اپنے تین سال کی بیہودہ کارکردگی کے بجائے سارا ملبہ پچھلی حکومتوں پر ڈالنے پر تیار رہتے ہیں ۔ اؤے بے شرموں خطہ ارض میں پاکستان کے علاوہ بھی کوئ ایسا ملک ہے جہاں حکومت ویکسین بھی پرائیویٹ کمپنیوں کے حوالے کرتی ہے ۔ کووڈ سے بچاؤ کی ویکسین ھر پاکستانی کا حق ہے جو یہ نااھل حکومت پوری نہیں کرسکی ہے ۔ سیاسی جماعتوں کی سپورٹ کو چھوڑ کر ایک انسان کی طرح سوچو تو معلوم ہوگا کہ اس شاعرہ کی موت میں حکومت کا براہ راست ھاتھ ہے ۔

  • When I wrote on this forum that our PM himself doesn’t wear mask, how could he say public to follow SOPs, then many Chutyas replied that mask didn’t make any difference. PTI supporters are so thick-skinned when it comes to defending IK. Kuchh to khuda ka khauf karo.

    • Sir mayn bhi aik PTI supporter hoon lakin I fully agree with you that as Kahn saab used to say himself that the change comes from top, so he should first change himself and then ask the nation to follow. The captain should lead from the front, but yahan tou 1 nahi, 4,4 Pakistan ban gaye hayn aur khan saab kehtay hayn k kiya karoon.. Tariq Bashir Cheemay jesay chootiyon say jo blackmail hojaye, uss say aur kiya umeed ab lagai jaye….

  • I know another family who are devastated by corona. Many members of the family are dead. I am thinking corona may be a virus directly effecting some genes. That’s maybe the reason corona vaccine is RNA based. I have started believing this biological weapon created to attack certain genetic has escaped from WMD laboratory.

    .

  • نواز شریف , شہباز شریف, مریم, حمزہ اور بلاول زرداری چوروں کو پھر سے ووٹ دے کر اگلے 20 سالوں کیلئے آفس میں لاأ.. گڈ لک


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >