وفاقی وزیر علی زیدی ایک بار پھر کورونا وائرس کا شکار

وفاقی وزیر علی زیدی ایک بار پھر کورونا وائرس کا شکار

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی ایک بار پھر کورونا مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں علی زیدی نے اس خبرکی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میرا کورونا کا ٹیسٹ دوسری بار مثبت آیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیا ہے۔

علی زیدی نے عوام سے احتیاط کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ خدارا آپ سب ماسک پہنیں اور اپنا خیال رکھیں۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >