کورونا وائرس کے شکار جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طبعیت ناساز

کورونا وائرس کے شکار سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طبیعت ناساز ۔ڈاکٹرز کا 2 بار معائنہ

عدالتی ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بولتے ہوئے تکلیف کا سامنا ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور انکی اہلیہ کا کچھ روز قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا تھا جس پر انہوں نے گھر میں قرنطینہ کرلیا تھا۔

عدالتی ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو گزشتہ رات اسکین کیلئے اسپتال بھی لے جایا گیا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آن لائن ڈھائی گھنٹے تک جوڈیشل کمیشن کا اجلاس اٹینڈ کیا تھا۔اجلاس کے بعد سے بولتے وقت انہیں سینے میں شدید تکلیف ہورہی تھی جس پر انہیں سکین کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کی طبیعت بھی گزشتہ روز بگڑ گئی تھی۔ڈاکٹرز نے گزشتہ روز مسز سرینا عیسیٰ کا بھی معائنہ کیا۔مسز سرینا عیسیٰ کو ڈرپ کے ذریعے 2 بار دوا دی گئی۔

خیال رہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور انکی اہلیہ کرونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا ویرینٹ کا شکار ہیں، کچھ روز قبل انکا اور انکی اہلیہ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

  • یہ لعنتی حدییبہ کا چور چکلے والوں کا پالتو کتے اتنی آسانی سے مرنے والی غیرت مند نسل نہیں اس حرام خور منی لانڈر کو وٹنری ڈاکٹر کو دکھا ؤ

    • جس نطفہ حرام کے مونہہ کو خنزیر کھانا لگ چکا ہو وہ نطفہ حرام کرپٹ فراڈیا لعنتی بے غیرت کرپٹ لوگوں کا پالتو کتا

      اپنی ماں بہین بیوی بیٹی بہو کی دلالی پر اتر آئے تو ایسے بندے نطفہ حرام کو توبہ شرم حیا حلالی پن کا کیا معلوم۔ خون ہی ناپاک اور غلیظ ہو

    • I don’t think so, Pakistan need such type of corrupt judges who are unable to reveal source of their properties and protect corrupt elite like nawaz etc. Don’t worry we have loads of justice Qayyum and Faiz Isa in judiciary.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >