اسلام آباد: فارمیسی میں درجنوں افراد کی موجودگی میں ڈکیتی کی تیسری واردات

 

محفوظ ترین شہر کے دعوے ہوا میں اڑ گئے، اسلام آباد میں فارمیسی میں دن دیہاڑے ڈاکہ

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں فارمیسی پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات، نقاب پوش ڈاکو نقدی لے کر فرار

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلح نقاب پوش ڈاکو فارمیسی میں داخل ہوتے ہیں

مالک اور گاہکوں کو دھمکا کر غلے سے کیش لے جاتے ہیں، ڈاکو نہ صرف کیش نکلتے ہیں بلکہ فائرنگ بھی کرتے ہیں

معروف صحافی نے ٹویٹر پر اس ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزرگ وزیر داخلہ سے شہر نہیں چل رہا انکو انٹرویوز سے فرصت ہو تو شہر محفوظ ہو

یاد رہے یہ اسلام آباد میں رواں ماہ ڈکیتی کی تیسری واردات ہے ۔

 

 

 


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >