اسلام آباد میں سابق سفارتکار کی بیٹی کاقتل،معروف بزنس مین کا قاتل بیٹا گرفتار
پولیس نے سابق پاکستانی سفارتکار کی بیٹی کے مبینہ قتل میں ملوث بزنس مین کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ساؤتھ کوریا میں خدمات سرانجام دینے والے پاکستان کے سابق سفیر شوکت مقدم کی بیٹی کے اسلام آباد میں قتل کے ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ قتل میں ممکنہ طور پر ملوث ظاہر جعفر نامی شخص کو موقع واردات سے گرفتار کرکے تھانہ منتقل کردیاگیا۔
اسلام آباد سیکٹر 4/F-7 میں خاتون کے قتل کا معاملہ قتل کی اطلاع ملتےہی سینئر افسران نےموقع واردات پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں۔ قتل میں ممکنہ طور پر ملوث ظاہر جعفر نامی شخص کو موقع واردات سے گرفتار کرکے تھانہ منتقل کردیاگیا۔
وقوعہ کا مقدمہ درج کیا جارہا ہے#IslamabadPolice— Islamabad Police (@ICT_Police) July 20, 2021
میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم کی شناخت ظاہر کے نام سے ہوئی ہے جو ایک کاروباری حیثیت رکھتا ہے، ملزم نے مبینہ طور پر لڑکی کا گلہ کاٹ کر قتل کیا۔
اسلام آباد ت ایف سیون میں سابق سفارتکار کی بیٹی کا بے دردی سے قتل ملزم موقعہ واردات سے گرفتار pic.twitter.com/V5zEuJ2Hxc
— Waqas Awan (@Waqasahmedawan1) July 20, 2021
میڈیا رپورٹس کے مطابق مبینہ طور پر نورمکدم نامی لڑکی ایک روز سے ظاہر جعفر نامی لڑکی کے گھر میں موجود تھی۔
Khotty ka bachaaa sastaa nasha ka asrrr say no to drugs
كاش ایسی کارکردگی کسی غریب کے قتل پر بھی ہو کبھی سابق سفیر کی بیٹی تھی اسلئے اعلی حکام پہنچے دُر آئی نے
I think drug addicted
In this case seems to be Ice addiction