پی ڈی ایم کے جلسے اور بیانیہ !ووٹ کو عزت دو سے فوج کو گالی دو تک کا سفر 

پی ڈی ایم کے جلسے اور بیانیہ ! ووٹ کو عزت دو سے فوج کو گالی دو تک کا سفر

تحریر : عامر عثمان عادل

متحدہ اپوزیشن پی ڈی ایم کے سانچے میں ڈھل کر سراپا احتجاج بن چکی ہے اپنی ملک گیر تحریک کا آغاز اس نے گوجرانوالہ جلسے سے کیا جس سے خطاب کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے کھل کر پاک فوج کو رگیدا اور جنرل باجوہ کا نام لے کر ان پر اپنی حکومت کے خاتمے اور نا اھل نیازی کو مسلط کرنے کا الزام دھر دیا

اس سے اگلا جلسہ کراچی میں ہوا ۔ کہا گیا میاں صاحب کو تقریر کرنے سے روک دیا گیا آج کوئٹہ جلسے سے میاں نواز شریف نے خطاب کر ڈالا ،آنے والا ہر دن یہ واضح کرتا چلا جا رہا ہے

کہ ووٹ کو عزت دو سے شروع ہونے والا بیانیہ اب فوج کو گالی دو کے نفرت انگیز ایجنڈے میں ڈھل چکا ہےان رہنماوں کی تقاریر سے ایک عام آدمی کو یہی باور کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ وطن عزیز میں ہر خرابی کے پیچھے فوج ہے ہماری تمام تر محرومیوں ، ناکامیوں اور ابتری کا ذمہ دار کوئ ہے تو وہ فوج ہے

اور مولانا لگی لپٹی رکھے بغیر فوج کو یہ الزام دے رہے ہیں کہ 2018 میں قوم کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا جس پر فوج قوم سے معافی مانگ لے اور حکومت کی حمایت سے ہاتھ کھینچ لے تو وہ اسے آنکھوں پر بٹھائیں گے میاں نواز شریف ببانگ دھل کہتے ہیں عمران خان ہماری لڑائی تم سے نہیں تمہیں لانے والوں سے ہے

مریم بی بی کہتی ہیں نیازی بڑوں کی لڑائ میں تمہارا کیا کام ، گویا سب کا متفقہ بیانیہ یہی ہے کہ فوج کو الزام دیا جائے

ان کی زہر اگلتی زبانیں ، غرور و تکبر اور فرعونیت سے اٹے لہجے اور باڈی لینگوئج صاف ظاہر کرتی ہے کہ یہ سب فوج کے خلاف سڑکوں پہ نکلے ہیں ، کیا تماشا ہے کہ خود فوجی آمروں کی نرسری میں پرورش پا کر اپنی دولت کے بل بوتے پر نشوونما پانے والے یہ سب مداری اب جمہوریت کے سب سے بڑے چیمپیئن بننے کے دعویدار بن کر نکلے ہیں

چلیں ایک لحظے کو یہ مان بھی لیں کہ اج تک فوج ہی حکومتیں بناتی اور گراتی آئ ہے تو یہ سارے سیاستدان جو باریاں بدل بدل کر اقتدار کے جھولے جھولتے رپے ہیں  پہلے یہ تو علی الاعلان تائب ہو جائیں

اعتراف کر لیں کہ ہم محض ہوس اقتدار میں فوج کے آلہ کار بنتے چلے آئے ھیں لیکن اب ہم اس سے توبہ کرتے ہیں اور قوم سے برملا معافی مانگتے ہیں اور آج سے یہ عہد کرتے ہیں کہ اس ملک میں سول سپریمیسی اور حقیقی  جمہوریت کے نفاذ کی جنگ لڑنے کے لیے ہرممکن قربانی دینے کو تیار ہیں

آغاز میاں نواز شریف اپنی ذات سے کریں  وطن واپس آئیں قانون اور عدالتوں کے سامنے سرینڈر کریں

پھر یہ انقلابی جدوجہد کے سرخیل بن کر میدان میں آئیں

پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہو گی

  • Foj ko gali nahi….generals ko gali do, because they deserve it even from the scum like PDM. Generals are as much balls-less as PDM is spineless.

    Missing Mushi and Zia ul haq (kana dajjal) badly. Wish we had generals who were more fond of standing up to enemy then meeting them secretly through gate # 4

  • ہماری فوج ہمارےپاکستان کی فوج کے خلاف بھونک کر انڈین سٹانس کی مدد کر کے ہماری فوج کے جوانوں ،افسروں غازیوں مجاہدوں اور شہیدوں کی توہین کرنے والے کسی بد بودار گشتی کے بچے اور حرام زادے ہیں اور سن زحرام زادوں ۔۔۔ جو چ ۔۔۔ کی آ ضرورت ہے ان گشتی کے بچوں اور فوج کے خلاف بھونکنے والوں کی زبانیں کھینچ کر ان حرام زادوں کے پچھواڑے میں ڈال کر انکو انکی ماں کے خصم انڈیا بھیج دیں یا افغانستان

  • گشتی فراری حرام زادی نے اپنے ابے بھائیوں اور چاچے اور اسکے بیٹوں کو ل۔۔۔ لگوا دیا اب یہ گشتی فراری باقی رہی سہی پارٹی کو بھی ل ۔۔۔ لگوا ئے گی


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >