ملک ریاض کے اثاثے منجمد ، پاکستان کو 190 ملین پاؤنڈ ملیں گے

ملک ریاض کے اثاثے منجمد ، پاکستان کو 190 ملین پاؤنڈ ملیں گے

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے پاکستان کے بڑے بزنس مین ملک ریاض اور ان کے خاندان سے 19 کروڑ پاؤنڈ کی رقم/ اثاثوں کی فراہمی کے عوض بارگیننگ کرنے کی تصدیق کردی۔

نیشنل کرائم ایجنسی کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ بارگیننگ نیشنل کرائم ایجنسی کی ملک ریاض کے خلاف انکوائری کے نتیجے میں عمل میں آیا ہے اور یہ رقم اور پراپرٹیز پاکستان کو واپس کردی جائیں گی۔

https://twitter.com/NCA_UK/status/1201792820534824962

 


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>