افشاں لطیف اپنے ہی شوہر پر پھٹ پڑی۔۔
افشاں لطیف اپنے ہی شوہر پر پھٹ پڑی۔۔
افشاں لطیف کا کہنا تھا کہ میری تذلیل ہوتی رہی ، مجھے ذلیل کیا جاتا اور ہراساں کیا جاتا رہا لیکن میرا شوہر خاموش رہا۔۔ صوبائی وزیر اجمل چیمہ نے دفتر آکر میرا بازو پکڑا، مجھے اپنی طرف کھینچا، مجھے ہراساں کیا، مجھے دھمکیاں دیں لیکن میرے شوہر نے کوئی ردعمل نہیں دکھایا۔
افشاں لطیف کا کہنا تھا کہ میرا شوہر دنیا کا بزدل ترین، کمزور اور ناتواں انسان ہے۔
افشاں لطیف اپنے ہی شوہر کے خلاف پھٹ پڑیں#AajNews pic.twitter.com/MHC9tHk4FH
— Aaj News Urdu (@aaj_urdu) December 4, 2019