بے غیرت عمران خان تجھے کلمے کی مار پڑے گی ۔ اہلیہ رانا ثنا اللہ

رانا ثنا اللہ کی اہلیہ پریس کانفرنس کے بعد سجدے میں گر گئیں ۔

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے رانا ثناءاللہ کی رہائی کے فیصلے کے بعد رانا ثنا اللہ کی اہلیہ پریس کانفرنس کے بعد سجدے میں گر گئیں ۔

ان کی اہلیہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو بے غیرت عمران خان ہے . آج میں اس سے پوچھتی ہوں کہ تجھے کلمے کی مار پڑے گی کہ تجھے دنیا میں کوئی نہیں بچائے گا

ان کا کہنا تھا کہ آج میں عمران خان کا فیصلہ اللہ پر چھوڑ رہی ہوں ایک دفعہ ایسا ہی وقت تھا جب میں نے مشرف کو اللہ کے سپرد کیا تھا اور اس کا فیصلہ ساری دنیا دیکھ رہی ہے جس پر میں رب کا اتنا شکر ادا کر رہی ہوں ۔ میں زمین پہ بیٹھ نہیں سکتی نہیں تو میں زمین پہ سجدہ کرتی ۔

انہوں نے عدلیہ سے سوال کیا کہ رانا ثنا اللہ کے چھ ماہ کا حساب کون دے گا

میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرنے کے بعد وہ اپنے ساتھ آئے دیگر افراد کے ہمراہ سجدہ شکر میں گر گئیں


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >