کراچی میں ایک باپ نے اپنی 13سالہ معذور بچی کو ریت میں کیوں دبایا؟

باپ نے اپنی 13سالہ معذور بچی کو ریت میں کیوں دبایا؟

کراچی کے ساحل پر انوکھا کام دیکھنے کو ملا ایک باپ نے اپنی 13سالہ خصوصی بچی کو ریت میں دبا دیا ۔ لوگوں کا ماننا ہے کہ سورج گرہن کے وقت ایسا کرنے سے معذوری دور ہوجاتی ہے ۔

بچی کے والد کا کہنا تھا کہ بچوں کو لے کر ہم لوگ تقریبا صبح ساڑھے سات بجے سے پہلے سے آئے کے یہاں بیٹھے ہیں اور بچی کو دبایا ہوا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم نے یہ سنا ہے کہ جو سورج گرہن میں جو سورج کی کرنیں ہوتی ہے وہ ان اسپیشل بچوں کے لیے صحت کا باعث بنتی ہیں، اور اس سے اللہ تعالی ان کو صحت دے دیتا ہے ۔

 

https://www.facebook.com/dunyanews/videos/651054695430372/?sk=h_chr


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>