بدلتے سیاسی حالات یا داخلی انتشار، نون لیگ اور پیپلز پارٹی کا مائنس فضل الرحمن پر اتفاق

نون لیگ اور پیپلز پارٹی کا مائنس فضل الرحمن پر اتفاق

بدلتے سیاسی حالات یا داخلی انتشار، نون لیگ اور پیپلز پارٹی کا مائنس فضل الرحمن پر اتفاق

حالات کی ستم ظریفی کہیئے یا دھرنے کی ناکامی، آثار بتاتے ہیں کہ چند ماہ قبل عمران خان کی حکومت کے خلاف بننے والا اتحاد اب زیادہ دیر نہیں چل پائے گا

 

اپوزیشن پارٹیز نے اپنے اتحاد میں ایک مشترکہ کمیٹی قائم کی تھی جسے رہبر کمیٹی کا نام دیا گیا تھا فیصلہ یہ ہوا تھا کہ ک اپوزیشن کی تمام پارٹیز کے مشترکہ فیصلے رہبر کمیٹی کرے گیمگر اب یہ معلوم ہوا ہے کہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے رہبر کمیٹی کو بائی پاس کرتے ہوئے خود ہی فیصلے لینے شروع کر دئے ہیں

نون لیگ کے راجہ ظفر الحق کا پیپلز پارٹی کی شیریں رحمٰن سے رابطہ ہوا ہے اور بہت جلد بلاول بھٹو اور شہباز شریف کے رابطے پر اتفاق کیا گیا ہے

امید ہے دونوں رہنما مستقبل کی حکمت عملی تہ کریں گے


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>