مانسہرہ میں بچے سے زیادتی، مدرسہ کے قاری کی بدترین درندگی 

بار بار بد فعلی کی وجہ سے بچے کی آنکھوں سے خون جاری ہو گیا

مانسہرہ میں بچے سے زیادتی، مدرسہ کے قاری کی بدترین درندگی

تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کے نواح میں تھانہ پلہ کی حدود میں قاری شمس اللہ اور تین نا معلوم افراد نے دس سالہ معصوم بچے سے 100 سے زیادہ مرتبہ زیادتی کی ہے

بار بار بد فعلی کی وجہ سے بچے کی آنکھوں سے خون جاری ہو گیا

اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور بچے کا میڈیکل کروا کے اسے ہسپتال میں داخل کروا دیا

پولیس نے قاری شمس اللہ اور تین نا معلوم افراد کے خلاف پرچہ درج کر لیا ہے تاہم ملزم تا حال گرفتار نا کیا جا سکا
واقعہ کا اعلی سطح پر نوٹس لیا گیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں

واقعہ کے بعد علاقے میں عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >