گوادر ائیرپورٹ پر ہاتھ گاڑی سے مسافروں کا سامان منتقل کرنے کی ویڈیو

گوادر ایئر پورٹ پر بین الااقوامی قوانین کی دھجیاں بکھیر دیں گئیں۔۔ہوائی اڈے پر ہاتھ گاڑی سے مسافروں کا سامان منتقل کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہےکہ سرد موسم میں کس طرح ایک شخص ہاتھ گاڑی کھینچ رہا ہے، ائیر پورٹ عملے کے دو ملازم ہاتھ گاڑی کو پیچھے سے دھکا دیتے بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔یہی نہیں بلکہ تربت اور پنجگور ایئر پورٹ پر بھی ہا تھ گاڑی کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ایئر پورٹ پر ہاتھ گاڑی کا استعمال بین الاقوامی لیبر قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، یہ سامان کراچی سے گوادر پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 504 میں منتقل کیا جا رہا تھا، لگیج اَن لوڈنگ اور لوڈنگ کی ذمہ داری ائیر لائن اور سول ایوی ایشن کی ہوتی ہے، دونوں ادارے پابند ہوتے ہیں کہ جدید کارگو گاڑیاں استعمال کی جائیں۔

  • The same exercise is in practice on Faisalabad international airport.
    The real problem of our country that government employees never performed their duties and the worst no one can fire them.
    They are real DAMAD of common man.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >