دلہن لانے کا خواب چکنا چور، خادم رضوی کے کارکن کو مقدمے میں پچپن سال قید

دلہن لانے کا خواب چکنا چور، دولہا کو مقدمے میں پچپن سال قید سزا سنا دی گئی

تفصیلات کے مطابق اٹک کے رہائشی عاطف خادم رضوی  کے ان کارکنوں میں شامل ہیں جنہیں کل راول پنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سزا سنائی ہے،

دلہن لانے کا خواب دیکھنے والا دلہا 55 سال کیلئے جیل چلا گیا

دلہن لانے کا خواب دیکھنے والا دلہا 55 سال کیلئے جیل چلا گیا

Posted by 24 News HD on Friday, January 17, 2020

عاطف کی آج شام کو مہندی جبکہ کل کو برات جانا تھی لیکن دولہا کے ارمانوں پر تب اوس پڑ گئی جب عدالت نے اپنا فیصلہ سنا دیا اب عاطف اپنے دوستوں کے ساتھ برات کی بجائے پولیس کے ساتھ جیل جائے گا

یاد رہے کہ ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے کیس میں روالپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کو پچپن پچپن سال قید ، جرمانہ اور جائیداد قرقی کی سزا سنائی تھی


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >